GHS Toheedabad Abbottabad

GHS Toheedabad Abbottabad GHS Toheedabad Abbottabad is located in galiyat region and it offers education from 6th to 10th grade not available

04/08/2026

10 Class
A Grade Achievers
1.Humaira Mumtaz 943
2.Bareera Chanvaiz 912
3. Alishba Iqbal 893
4.Manahil Naeem 880
5. Tabassum Ishaq 868
6.Eman Iftikhar 865
7. Yusra Abdulmalik 858

04/08/2026

10th class
A1 Grade Achievers
1. Habiba jahangir 1078
2. Uswa Mustafa 1018
3. Maryam Farma 1002
4. Awais Zaheed 970

الحمدللہ۔
04/08/2026

الحمدللہ۔

29/06/2026

اہم اطلاع برائے والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام معزز والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز منگل، 30 جون 2026 گورنمنٹ ہائی سکول توحید آباد میں (PTM) اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی، اخلاقی تربیت اور مجموعی تعلیمی پیش رفت سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے مقررہ وقت پر سکول تشریف لائیں۔ آپ کی شرکت نہ صرف آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے بلکہ سکول اور والدین کے باہمی تعاون کو بھی مضبوط بنائے گی
آپ کی بروقت آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ شکریہ
انتظامیہ
گورنمنٹ ہائی سکول توحید آباد

11/03/2026

اہم اطلاع برائے طلبہ جماعت پنجم و ہشتم
محترم والدین اور پیارے بچو!
جماعت 5 اور جماعت 8 کے وہ طلبہ جن کے سالانہ امتحان میں 33 فیصد سے 59 فیصد تک نمبر آئے ہیں، اُن سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے، جو اگلی جماعت میں پروموشن کے لیے انتہائی لازمی ہے۔ اس ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنا نہایت ضروری ہے۔
ضلعی تعلیمی دفتر کی ہدایت کے مطابق یہ انٹری ٹیسٹ 11 مارچ 2026 بروز بدھ (آج) ہوگا۔
لہٰذا تمام متعلقہ طلبہ کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ امتحان کے دن اپنے ساتھ سیاہ بال پوائنٹ (Black Pen) لازمی لے کر آئیں کیونکہ پیپر ببل شیٹ پر ہوگا۔
❗ یاد رکھیں! یہ امتحان آپ کے تعلیمی مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مکمل تیاری کے ساتھ بروقت سکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔ شکریہ

*اطلاع برائے والدین  طلبہ و طالبات*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع ایبٹ آباد کے تمام گورنمنٹ سکولز موسم سرما کی ت...
28/02/2026

*اطلاع برائے والدین طلبہ و طالبات*

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع ایبٹ آباد کے تمام گورنمنٹ سکولز موسم سرما کی تعطیلات کے بعد حسب معمول دو مارچ2026 بروز سموار سے کھل رہے ہیں۔جماعت اول تا ہشتم نۓ تعلیمی سال کا آغاز ہے۔ ماہ رمضان کی وجہ سےسکول اوقات کار کا آغاز صبح 07:45 سے ہو گا۔
والدین اپنے بچوں کی بروقت اور مکمل سکول بیگ کے ساتھ حاضری کو یقینی بنائیں۔۔ شکریہ

گورنمنٹ ہائی سکول توحید اباد کلاس نہم کے طلباء و طالبات نے بورڈ کے سالانہ دوم امتحان میں 100 پرسنٹ نتائج کے ساتھ  کامیاب...
27/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول توحید اباد کلاس نہم کے طلباء و طالبات نے بورڈ کے سالانہ دوم امتحان میں 100 پرسنٹ نتائج کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
جس میں 07 طلبہ و طالبات نے 500 سے زائد نمبر حاصل کیے ۔
1) حبیبہ جہانگیر 562 نمبر
2) اسوہ مصطفی 554 نمبر
3) مریم فرمان 542 نمبر
4) اویس ذا ہید 538 نمبر
5) ہمیرا ممتاز 520 نمبر
6) بریرہ چنویز 517 نمبر
7) الیشبہ اقبال 51و نمبر

27/12/2025

SSC ANNUAL II
BISE EXAMINATION
POSITION 3RD
MARYAM FARMAN 542 MARKS

27/12/2025

SSC ANNUAL II
BISE EXAMINATION
POSITION 2ND
USWA MUSTAFA 554 MARKS

27/12/2025

SSC ANNUAL II
BISE EXAMINATION
POSITION 1ST
HABIBA JAHANGIR 562 MARKS

Address

Muree Road
Abbottabad
22010

Telephone

+923165909603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Toheedabad Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Toheedabad Abbottabad:

Shortcuts

Share

Category