05/05/2025
حفظ + کیمرج سکولنگ (گریڈ 8 تک)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ حفظ قرآن کے ساتھ کیمرج
انٹرنیشنل ایجوکیشن سسٹم کے تحت او لیول کی تیاری
بھی کرے تو یہ مدرسہ آپ کے بچے کے مستقبل کے لئے
بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔ یہاں وہ حفظ قرآن کی
سعادت کے ساتھ کیمرج سکولنگ کے تحت آٹھویں کلاس تک
کی معیاری تعلیم مکمل اسلامی ماحول میں رہتے ہوئے
حاصل کر سکتا ہے۔
خصوصیات:
• حفظ قرآن.
• کیمرج سکولنگ گریڈ 8 تک۔
• دو انٹرنیشنل زبانوں (عربی و انگلش) پر خصوصی توجہ۔
• ویژول کلاسز بذریعہ پروجیکٹر و ملٹی میڈیا۔
• ہائی کوالیفائڈ و تجربہ کار اساتذہ۔
• شاندار اور محفوظ ہاسٹلنگ۔
• بچوں کے کپڑوں کی دھلائی کے لئے لانڈری سسٹم۔
• علاج معالجے اور بچوں کی دیکھ بھال کا مناسب انتظام۔
داخلے جاری ہیں، آج ہی رابطہ کریں۔۔!!