Mohammad Usman

Mohammad Usman

Share

My name Usman my page name Mohammad Usman

25/05/2024
23/01/2023

روس کے بعد *پاکستان* غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔
وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔
آج کی یہ “غریب قوم” کتنی امیر ہوتی تھی۔
*میرا ہنستا بستا ملک پاکستان پھر چند خاندانوں کی ملکیت بن گیا وہ امیر سے امیر ہوتے گے ملک اور قوم دونوں غریب سے غریب تر !*
سوچیئے گا ۔۔۔۔۔

🇵🇰 *پاکستان زندہ باد، پائندہ باد** 🇵🇰

17/01/2023

‏اصل میں قاسم علی شاہ کسی کی معافی کا پیغام لے کر گئے تھے، مگر عمران خان نے جواب میں نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم کی تعلیمات کا درس دیا

02/01/2023

مولائے کائنات کا فرمان
دنیا میں کوئی ایک اپنا بنا لو جو برا وقت آنے پر بھی تمہاری قدر کرے
یہ دنیا چار دن کی ھے قدر کرلیں ایک دوسرے کی
یہ دولت روپیہ پیسہ یہ زمین سب یہی رہ جانا ھے بس دنیا فانی ھے سب مایا ھے

27/12/2022
26/12/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Abatabad
Abbottabad
22020