25/02/2026
آج ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں کوہستانی مریضوں اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد، سابقہ ایم پی اے عبدالستار خان صاحب کی کاوشوں سے معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔
کے ایس ایس (AUST) کے صدر شاہد اللہ اور سابق صدر مولانا احسان اللہ بھی موقع پر موجود تھے۔
ہم امن، برداشت اور باہمی احترام کے حامی ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ ایسے واقعات سے گریز کیا جائے گا۔
21/02/2026
Signature Day!! ✍️🎓
تمام پیارے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌸
ہماری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ایک بار پھر آپ سب کو اور آپ کی پوری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو —
بجانب:
کوہستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی AUST 🙏
کے ہم بچھڑے تو شائد کہیں خوابوں میں ملیں.
جس طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملیں...
Abbottabad University of Science & Technology
Kohistan Students Society AUST ❣️
Mansoor Amjad department of MLT (Medical Lab Technology) ❤️
Zufran department of Interternational Relations ( IR ) ❤️
Umer Khan department of Computer Science( CS ) ❤️
Sufi Muhammad department of Micro Biology ❤️
Shabeer Ahmad department of Micro Biology ❤️
Tariq Ahmad department of IR ❤️
Sanaullah department of IR ❤️
Nazeer department of IR ❤️
Kohistan Students Society Hazara University Mansehra "KSS"
Kohistan student society HU Kohistan Student Society Peshawar University
Kohistan students society uajk
KOHISTAN STUDENTS SOCIETY (LOWER) HAZARA UNI MANSEHRA KSS(L) KSS KMU IHS Hazara
kohistan Student Society Peshawar University
kohistan Student Society GPGC Mandian Abbottabad
Kohistan Student Society University Of Engineering Peshawar "KSS UETP"
KSS KMU IHS Hazara
KSS GPGC NO 1 Abbottabad
Kohistan Student Society "AUP"
Kohistan students society uajk
KSS University Of Swat
Kohistan TV ZEE7 TV Himalaya TV & Productions Learning Forum
18/02/2026
رمضان مبارک 🌙
KSS AUST
کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
05/02/2026
Kashmir Day – We stand in solidarity with the people of Kashmir.
Remembering their sacrifices and praying for peace, freedom, and justice.
03/02/2026
Grateful for the unity, participation, and beautiful memories. 🤝🎓
28/01/2026
کوہستان کا سر فخر سے بلند 🙌
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، حویلیاں
بھائی جناب ریاض خان بی ایس مائیکرو بایولوجی
بھائی جناب فضل حکیم بی ایس جیالوجی
اور بھائی جناب عثمان خان کو
بی ایس ایم ایل ٹی
میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر
ہماری سوسائٹی کی جانب سے
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے 🎓
آپ حضرات نے اپنی محنت اور لگن سے
نہ صرف اپنے اہلِ خانہ بلکہ
پورے کوہستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
ہم آپ کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین 🙏