16/01/2026
English grammar
Government Middle School Karisarafali
16/01/2026
English grammar
سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور رزلٹ ڈے کے موقع پر
سر اظہر محمود صاحب کا طلباء کے والدین کو پیغام ۔۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
Majid Nazir
Rizwan Nazir
Aurangzeb Khan
Sardar Gul Naseer Karlal
22/12/2025
مڈل سکول کیری صرافالی کی کرکٹ ٹیم
جس کو گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مڈل سکولز ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ چمپئن ھونے کا اعزاز حاصل ھے۔
ڈسٹرکٹ انعام وصول کرنے کے بعد سالانہ تقریب انعامات میں گروپ فوٹو ۔۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
Mubarak Lia
Sabtain Haider Shah
Sardar Tariq
Fazal Bazmi
Chanzaib Salafi Chanzaib Salafi
Sardar Waseem Ajiz
Majid Nazir
سردار مہربان صاحب سماجی رہنما کیری صرافالی
کا شکریہ جو انتہائی سخت موسم میں بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سکول تشریف لائے ۔
اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور سکول کی کارکردگی کو سراہا ۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
22/12/2025
Annual Prize distribution ceremony
GMS Karisarafali
Ittehad usoole haq Keri sarfali
21/12/2025
کل بروز سوموار 22 دسمبر کو ان شاءاللہ مڈل سکول کیری صرافالی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جائے گا ۔۔
جس میں پوزیشن ھولڈر طلباء کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔ اور ساتھ ساتھ تمام طلباء کو رزلٹ کارڈ دیئے جائیں گے ۔
طلباء کے والدین سے گزارش ھے کہ وہ اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں ۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
گورنمنٹ پرائمری سکول کیری صرافالی کے طلباء نے پانچویں جماعت کے امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔
کئ طلباء نے 60 فیصد سے زائد نمبر حاصل کئے ۔
جس پر ھم پرائمری سکول کیری صرافالی کے ھیڈ ٹیچر سعید صاحب اور ان کے تمام اسٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
20/12/2025
مڈل سکولز ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی تقریب انعامات کے موقع پر
مڈل سکول کیری صرافالی کی کرکٹ ٹیم جو ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے تمام مڈل سکولز
میں فاتح قرار پائی تھی۔
آج اپنے استاد سر اظہر محمود کے ہمراہ اپنا انعام وصول کیا ۔۔
اس موقع پر کیری صرافالی کے سماجی رہنما سردار مہربان صاحب بھی موجود تھے۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
20/12/2025
مڈل سکول کیری صرافالی کرکٹ چیمپئن ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
افتخارِ احمد خان جدون سے اپنا انعام وصول کرتے ہوئے۔
Ittehad usoole haq Keri sarfali
20/12/2025
Annual sports prize distribution ceremony 2025
Govt middle schools District Abbottabad.
Cricket champion GMS Karisarafali
Ittehad usoole haq Keri sarfali
16/12/2025
Admission open
Session 2026
Ittehad usoole haq Keri sarfali
09/12/2025
Second semester Exam 2025
GMS kerisafali
Ittehad usoole haq Keri sarfali
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 12:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |