14/08/2025
Happy Independence Day! 🇵🇰
This 14th August, Dar-e-Arqam Schools proudly honors the visionaries, leaders, and countless unsung heroes whose unity and sacrifices gave birth to Pakistan. Together, they turned a dream into our homeland.
💚
Dar-e-Arqam School Ulfat Campus
28/07/2025
ساہیوال بورڈ میں تیسری پوزیشن دارارقم سکول(گرلز کیمپس) اوکاڑہ کی ارفع صدف نے حاصل کی۔
ممبر صوبائی اسمبلی قاسم ندیم نے میڈل، اعزازی سند، چیک اور انعام دیا۔ کمشنر ساہیوال ڈویژن اور چئیرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کے ساتھ بیٹی کے والدین بھی موجود ہیں۔ تمام اساتذہ اور والدین کو مبارکباد۔
28/07/2025
ہمارے بیٹے بھی کسی سے پیچھے نہیں! دارارقم سکول سلانوالی سرگودھا کے منیب الرحمٰن نے سرگودھا بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ سابق MNA حامد حمید، سیکرٹری بورڈ پروفیسر سید ابوالحسن نقوی اور کنٹرولر امتحانات ریاض قدیر بھٹی سے میڈل اور اعزازی اسناد وصول کر رہے ہیں۔
ڈائریکٹر سکول اور صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن میاں اسد اقبال بھٹی بھی موجود ہیں۔ تمام اساتذہ اور والدین کو مبارکباد
28/07/2025
We congratulate the CEO of Dar-e-Arqam Schools, "Mr. Mian Izhar-ul-Haq" and his entire team on the grand success of Dar-e-Arqam Schools Sargodha Region in securing top positions in the Sargodha Board matriculation results.