Dr Tariq Mehmood

Dr Tariq Mehmood

Share

@Dr.Tariq Mehmood (Principal Apex College Basirpur)
Ex-Vice Principal at SUPERIOR COLLEGE DEPALPUR

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 08/03/2024

“Women are the largest untapped reservoir of talent in the world." - Hillary Clinton

14/02/2024

Alhumdulillah!

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 05/02/2024

𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐝𝐚𝐲 5𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 2024
🌟 یوم یکجہتی کشمیر
ہم بھلاا نہ سکیں گے یہ ظلم اے کشمیر والو
ہم سلام کہتے ہیں تیری جرآت کو اے کشمیر والو...🙌

Today is the day that marks the importance of unity more than anything. "Kashmir is the jugular vein of Pakistan" is not stated as quote rather is a belief in the hearts and souls of every patriotic citizen of Pakistan.

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 26/01/2024

*الحمدللہ رب العالمین*

اپیکس کالج بصیرپور دسویں کلاس کے طلباء و طالبات کے لیے مؤرخہ 27،28 جنوری بروز ہفتہ اتوار بصیرپور کی تاریخ کا میگا ایونٹ " *برین آف بصیرپور* " کے اچھوتے اور انوکھے عنوان سے منعقد کروارہا ہے۔

جسمیں دسویں کلاس کے خواہشمند طلباء و طالبات *26* جنوری بروز جمعۃ المبارک اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

*26* *جنوری بروز جمعۃ المبارک رجسٹریشن کے لیے کیمپس 3:00 بجے تک کھلا رہیگا*

*والسلام*
اپیکس کالج بصیرپور

16/01/2024

BasirPur! Are you ready for brain storming activity?
اوج ھے منزل!

16/01/2024

Alhumdulillah!
Be a part of Apex College Basirpur Family
We believe in Excellence
#اوج ھے منزل!

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 15/01/2024

Alhumdulillah!
Many many happy returns of the day dear Mr. Rabnawaz Saqib.
May you live long with lots of happiness and prosperity Ameen!

08/01/2024

*Brain of Basirpur: A Big Bang Announcement*

All Matric Students!
Get ready to unleash your creativity and showcase your talents! Apex college Basirpur is organizing an upcoming brain-storming and individual talent test.
BOB will be consisted on:
1. MCQs based test (syllabus of Matriculation.
We invite all matriculation students to participate in our upcoming competition!
This is your chance to shine and win amazing prizes and scholarships.

* of Basirpur BOB* , The Best Way to Predict Your Future.
, We believe in Excellence

21/12/2023

الحمدللہ رب العالمین اپیکس کالج بصیرپور کا اہلِ بصیرپور اور گردونواح کے دسویں کلاس کے طلباء و طالبات کے لیے ایک اور اہم قدم! اپیکس کالج "برین آف بصیرپور" کے انوکھے اور اچھوتے عنوان سے ہونہار طلباء و طالبات کے لیے ایک ٹیسٹ منعقد کرنے جارہا ہے۔ ٹیسٹ کے دوحصے ہونگے۔ ایک حصہ 27 جنوری بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا جسمیں غیر نصابی سرگرمیاں جن میں قرآت، نعت اور ڈیبیٹس کے مقابلہ جات اور اسکے علاوہ بیڈمنٹن، کرکٹ، فٹ بال اور دوڑ کے مقابلہ جات شامل ہونگے۔ دوسرا حصہ 28 جنوری بروز اتوار جسمیں سائنس گروپ اور آرٹس گروپ کے لیے علیحدہ علیحدہ ٹیسٹ منعقد ہونگے۔ دونوں سرگرمیوں میں ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کو نقدی انعامات کے ساتھ ساتھ آئندہ دوسالوں کے لیے فری ایجوکیشن سکالر شپ بھی دی جائیگی۔ لہٰذا بصیرپور اور گردونواح کے دسویں کلاس طلباء اور طالبات دیر کیے بغیر اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور جلدازجلد اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 26 جنوری بروز جمعہ ہے۔

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 16/12/2023

Remembering the lives lost, united in resolve for a safer future.

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 07/07/2023

الحمدللہ رب العالمین...

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس مالک کائنات نے ہر قدم پر اپیکس کالج کی مدد و نصرت فرمائی کہ 5TRT سسٹم کے تحت پہلا ماہانہ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے اور بچوں کی ماہانہ ٹیسٹ میں دلچسپی انکے رزلٹ سے ظاہر ہورہی ہے۔ اگر بصیرپور اور گردونواح کے لوگ یونہی اپیکس کالج پر اپنا اعتماد ظاہر کرتے رہے تو کالج دن بدن اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتا جائے گا۔

اللہ کریم ادارہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطافرمائے اور پڑھنے والے بچوں کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین ثم آمین

Photos from Dr Tariq Mehmood's post 27/06/2023

Alhumdulillah! Alhumdulillah!

اپیکس کالج بٹک روڈ بصیرپور کا ایک اور اہم قدم......

تعلیمی نظام میں ضلع اوکاڑہ کی سطح پر دو سسٹم ABL اور 5TRT متعارف کروانے والا پہلا ادارہ APEX COLLEGE بصیرپور ہے 5TRT خالص نصابی سرگرمیوں کی ایک کڑی کا نام ہے اور ABL غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوتا ہے کیونکہ غیر نصابی سرگرمیاں ذہنی اور جسمانی نشوونما کے بہت ضروری ہیں۔

اپیکس کالج بصیرپور ABL سسٹم کے زیرِ اہتمام "اپیکس عید کپ بصیرپور" کو سپانسر کرنے جارہا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئےECB کے چیف آرگنائزر جناب چوہدری عمر اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے ہیڈ جناب شاہد نواز اینڈ کو اپیکس کالج Memorandum of Understanding دستخط کرنے کے لیے تشریف لائے۔

اپیکس کالج بٹک روڈ بصیرپور اور اپیکس کی مکمل ٹیم ECB کی مکمل مینیجمنٹ کو یقین دہانی کرواتی ہے کہ ہم ہر قدم پر آپکو سپانسر ہی نہیں بلکہ بھرپور سپورٹ کرینگے۔

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہمارے ادارہ کو دن دوگنی رات چوگنی
ترقی نصیب فرمائے آمین!
اوج ھے منزل!
We believe in Excellence

Want your school to be the top-listed School/college in Quezon City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quezon City
1100