Alhaque Islamic academy

Alhaque Islamic academy Alhaque Islamic Academy
One to one Online Classes via Skype for Kids & for Any One Interested to
(4)

14/05/2026

Waqaf Qurbani Fe Sabi lillah
O for Ghurba and Masakeen

New Tajweed class is starting, women can join this class.نیو تجوید کلاس شروع ہورہی ہے خواتین اس کلاس میں ایڈ ہوسکتی ہیںA...
30/04/2026

New Tajweed class is starting, women can join this class.
نیو تجوید کلاس شروع ہورہی ہے خواتین اس کلاس میں ایڈ ہوسکتی ہیں
Alhaque Islamic academy All Online Megah Mallz Quiapo Church Quran Islam Quran verses

Alhamdulillah, the female students who completed the two-year Tafsir-ul-Quran course were awarded certificates by the ac...
27/04/2026

Alhamdulillah, the female students who completed the two-year Tafsir-ul-Quran course were awarded certificates by the academy.
الحمدللہ دوسالہ مکمل تفسیرالقرآن کورس کرنے والے طالبات کو اکیڈمی کی طرف سے اسناد سے نوازا گیا

نیو کلاسز میں داخلے جاری ہیں
31/01/2026

نیو کلاسز میں داخلے جاری ہیں

Alhamdulillah new classes shuru
07/01/2026

Alhamdulillah new classes shuru

الحمدللہ الحق اسلامک اکیڈمی جانب سے ایک اور تجوید القرآن کلاس اپنے اختتام پزہر ہوئے اکیڈمی کی طرف سے طالبات کو سند سے نو...
13/12/2025

الحمدللہ الحق اسلامک اکیڈمی جانب سے ایک اور تجوید القرآن کلاس اپنے اختتام پزہر ہوئے اکیڈمی کی طرف سے طالبات کو سند سے نوازا گیا

الحمدللہ تجوید کاکورس مکمل ہوا طالبات کو اسناد سے نوازا گیا..
13/09/2025

الحمدللہ تجوید کاکورس مکمل ہوا طالبات کو اسناد سے نوازا گیا..

کورس کے اختتام پر کامیاب ہونے والی طالبات کو دئیے گئے سرٹیفکیٹس
19/07/2025

کورس کے اختتام پر کامیاب ہونے والی طالبات کو دئیے گئے سرٹیفکیٹس

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور...
10/07/2025

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً ہر طرح کا کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہا ہے۔ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کی اشتہار سازی کے لیے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں اچھے گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
تو آئیے!! پروفیشنل سافٹ ویئر Corel Draw پر گرافک ڈیزائننگ سیکھیے۔۔۔
اور اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجیے۔۔۔
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے:
👈 ڈیزائننگ سے پہلے کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے؟
👈 ڈیزائن کی ابتدا کہاں سے کی جاتی ہے؟
👈 رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟
👈 ڈیجیٹل اور پرنٹنگ کی ڈیزائننگ میں کیا فرق ہے؟
👈 موضوع کے حساب سے ڈیزائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
اور اس کے علاوہ بہت کچھ....!! ان شاءاللہ۔
تو پھر آئیے، دیر نہ کیجیے!!
اس کورس میں آپ تفصیلا ڈیزائننگ سیکھیں گے:
👈 بروشر:
جس میں ٹیکسٹ کی سیٹنگ، سائز، فونٹ، سنگل سائڈ،
فرنٹ بیک کی سیٹنگ۔
👈پوسٹر:
پرنٹنگ کلرز، الائمنٹ، ڈیزائننگ، پرنٹ سیٹنگ۔
👈اشتہارات:
اشتہاری مواد، سوشل میڈیا اشتہار
اخباری اشتہارات۔
👈بزنس کارڈ:
سنگل سائڈ، ڈبل سائڈ، کٹنگ، الائمنٹ ٹیکسٹ کی سیٹنگ، ڈیزائننگ۔
👈دعوت نامے:
انگریزی / اردو مواد، ڈیزائننگ، پرنٹنگ، سیٹنگ۔
👈لوگو:
اہمیت، اقسام، کلر، ڈیزائننگ، خامیاں، خوبیاں، لوگو ڈیزائننگ کے تمام مراحل۔
👈بک ٹائٹل:
سائز، سیٹنگ، فارمیٹ، ڈیزائننگ، کٹنگ اور پرنٹنگ کی سیٹنگ۔
👈کلر تھیم:
کلرز کا صحیح استعمال، کلرز کا جوڑ، کلرز کا اختلاف، کامبینیشن، میچنگ۔
اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔
اس مہنگائی کے دور میں ہم ہیں آپ کے شانہ بشانہ..!!
تو آئیے!! گھر بیٹھے آئن لائن اس کورس کے ذریعے ہنر مند بنیے اور اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو سامنے لائیے!!
🔸 . اس کورس میں شرکت کے لیے آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے تاکہ ساتھ ساتھ پریکٹس کرسکیں۔
🔹 . اس کورس کے لیے بہت تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں۔
🔸 . یہ کورس 30 دن کا ہے اور اس کی فیس صرف 3500 روپے ہے۔
🔹 . کلاس آن لائن بذریعہ زوم ایپ ہوگی جو موبائل یا کمپیوٹر پر لی جاسکتی ہے ۔
🔸 . آغاز کورس: 15 جولائی، 2025، ان شاءاللہ
🔹 . خواتین کے لیے کلاس: شام 6 سے 7 بجے
🔸 . مردوں کے لیئے کلاس: رات 8 سے 9 بجے
داخلے اور مزید معلومات کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے
https://wa.me/923464777802

الحق آن لائن کلاسز میں ایک اور اضافہ بچوں اور بچیوں کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
18/05/2025

الحق آن لائن کلاسز میں ایک اور اضافہ بچوں اور بچیوں کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد

Address

Musqat
Muscat
113

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaque Islamic academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alhaque Islamic academy:

Shortcuts

Share