09/09/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ گرافک ڈیزائننگ کورس کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر جا کر اپنی رجسٹریشن کروا لیں
یہ کورس ادارہ مریم ناظم کی طرف سے پیش کیا جا رہا ہے اور اب ان کا تیسرا بیچ شروع ہونے جا رہا ہے
چند اہم خصوصیات
❖ بین الاقوامی سطح پر معروف ڈیزائنر "حسنین شفیق" کی زیر نگرانی
❖ ایل ایم ایس بیسڈ کورس، انٹرنیٹ کا مسئلہ، بجلی کا مسئلہ یا وقت کی کمی کا مسئلہ اب بالکل بھی بریشانی نہیں، جب مرضی کلاس لیں اور جب مرضی پریکٹس کریں
❖ وٹس ایپ گروپ میں ہر ایک سوال کا مکمل جامع جواب
❖ کورس دورانیہ چار ماہ، اس کے بعد چھ ماہ کی شاندار پریکٹس جس میں آپ کی مہارت کو مزید سے مزید نکھارا جائے گا
❖ کورس میں پاس ہونے پر سرٹیفیکیٹ
❖ٹاپ فائیو سٹوڈنٹس کو دو ماہ کی انٹرنشپ
❖ون آن ون سپورٹ
❖ اور بے شمار فائدے
ـــــــــــــ
یہ کورس فری ہے لیکن غیر سنجیدہ لوگ شامل نہ ہوں اس کے لیے یہ ادارہ ہر کورس کی ایک سیکیورٹی فیس لیتا ہے، جو کورس مکمل ہونے پر واپس ادا کر دی جاتی ہے (یعنی یہ فیس صرف اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کورس مکمل کریں، اور فیس واپس لے لیں)
رجسٹریشن کے لیے لنک
https://maryamnazim.com/graphic-designing-batch-03-registrations
ادارے کا آفیشل فیس بک گروپ
https://www.facebook.com/groups/maryamnazim/
ادارے کی طرف سے کورس اناؤنسمنٹ کی پوسٹ کا لنک
https://www.facebook.com/groups/maryamnazim/posts/922235646605077/