An overview of the madrasa education and facilities is given by the General Secretary of Madarsa Daruttaleem Wattarbiyat, Ramaul,Siraha 5, Nepal
Daruttaleem WattarBiyat
Madrasa Daruttaleem Wattarbiyat was founded in 1990. The Institution is administered by the Society of Ramoul-5.
It is established in a sprawling land area of 56 acres, as a religious minority institution.
23/01/2026
13/09/2025
Half-yearly examination at Daruttaleem Wattarbiyat Ramaul, Siraha 5, Nepal
13/09/2025
دارالتعلیم والتربیت ،رمول،سرہا،نیپال کے ششماہی امتحان کا منظر
12/05/2025
Distribution of books from class 1 to 8
13/04/2025
Addmission Open
داخلہ جاری ہے
15/02/2025
آپ حضرات ضرور تشریف لائیں ،ہمیں خوشی ہوگی اور حوصلہ ملے گا۔
عزیزم محمد افروز طالبِ علم" دارالتعلیم والتربیت" رمول سرہا،نیپال کے تکمیل قرآن کریم کے موقع سے پروگرام کی ایک جھلک۔
A glimpse of the program on the occasion of
Muhammad Afroz's completion of the Holy Quran, a student of Daruttaleem WattarBiyat Ramaul,Sirha 5,Nepal
طلبہ دارالتعلیم والتربیت رمول ،سرہا ،نیپال ظہرانہ (دوپہر کا کھانا) تناول فرماتے ہوئے ۔
30/07/2024
https://youtu.be/bDApBCXKyVk?si=z5mevuVyxzV-bMQR
Nepal के Madrasa के अंदर जो हो रहा, उसे देखकर चौंक जाएंगे आप | आंखे खोलकर देख लीजिए, मदरसे के अंदर.. Darut Taleem Wa Tabiyat Sirha Nepal | Maulana Khalid Siddiqui ...
18/07/2024
دارالتعلیم والتربیت رمول، سرہا، نیپال میں یومِ عاشورہ کے روزہ افطار کا روح پرور منظر
ملک نیپال کی ممتاز دینی درسگاہ دارالتعلیم والتربیت رمول، سرہا، نیپال میں یوم عاشورہ کے موقع پر روزہ افطار کے روح پرور مناظر کی ایک جھلک پیش خدمت ہے ۔
آپ کو بتاتا چلوں کہ مدرسہ ہذا میں ہر سال یوم عاشورہ کا روزہ رکھا جاتا ہے. طلبہ اور اساتذہ اس کا خوب اہتمام کرتے ہیں۔
الحمدللہ اس موقع پر روزہ افطار سےقبل پرسوز دعائیں ہوئیں اور مدرسہ ہذا کے تمام محسنین ومعاونین دعاؤں میں یاد کئے گئے.
اللہ تعالیٰ اس ادارہ کو شرف قبولیت سے نوازے اور یہاں کے طلبہ و اساتذہ کے خلوص کو قبول فرمائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Ramaul/05
Siraha