علم نحو و صرف

علم نحو و صرف

Share

Follow for learning Arabic grammar Nahw and Sarf
حافظ محمد امجاد عالم نیپال

27/08/2026

لگتا ہوگا کہ یہ کوئی فلم کا منظر ہے لیکن یہ قیامت نما منظر ہمارے نیپال کا ہے سینکروں گھر اور ہزاروں جانیں چلی گئی دعا کریں رب کریم جلد سب کچھ صحیح کردے ۔

27/08/2026

27/08/2026

اہل فن توجہ کریں! اور یہ بتائیں کہ مذکورہ جملہ، جملہ فعلیہ خبریہ ہوگا یا فعلیہ انشائیہ ساتھ میں وجہ بھی لکھیں

27/08/2026

ہمارے نیپال کیلئے دعا کریں دوستوں بڑی مصیبت ہے

26/08/2026

ذہنی ورزش
ترکیب کو پڑھییے غور کیجیے اور اس میں ترکیب کی دو غلطی ہیں تلاش کیجیے اور تحریر کیجیے کہ کیا ہیں ۔
#النحو #الصرف

25/08/2026

ذہنی ورزش:
اس جملہ فعلیہ خبریہ کی ترکیب میں ایک غلطی ہے تلاش کرکے اسکو صحیح کیجیے ۔
#النحو #الصرف

25/08/2026

#اعراب
آیت کریمہ "نحن اقرب الیہ من حبل الورید " کی نحوی ترکیب ملاحظہ کریں اور ترکیبی قاعدے سے مستفید ہوئیے ۔

25/08/2026


اہل علم و فن توجہ کریں! یَعِدُ یَھَبُ یَسَعُ کی تعلیل و قواعِد ملاحظہ کریں اور یہ بتائیں کہ یَضَعُ اور یَزِنُ میں کونسا قانون لگ رہا ہے ایک بار علم صرف کی کتاب کھولیں پھر جواب تحریر کریں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Siraha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ladkanhan Bazar
Siraha