Al-Hira Educational Society Nepal

Al-Hira Educational Society Nepal

Share

c ompop. ou I'molpó pp

Photos from Al-Hira Educational Society Nepal's post 28/05/2026
23/05/2026

الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله الله أكبر الله أكبر ولله الحمد

20/05/2026
18/05/2026

نیپالی شہری کے لئے خواص۔@

Photos from Al-Hira Educational Society Nepal's post 15/05/2026

ملک نیپال میں تعلیمی مہم کا حصہ بنے، اپنےاور اپنے اعزاء و اقارب کے حق میں صدقہ جاریہ کے لئے آپ اپنا قیمتی تعاون پیش کر سکتے ہیں ۔ہر ماہ صرف ایک سو روپے صدقہ کریں۔
Become a part of the educational mission in Nepal.
For a continuous charity (Sadaqah Jariyah) on behalf of yourself and your relatives, you may offer your valuable support and contribution.Pay sadaqah 100 rupees only every month.

Photos from Al-Hira Educational Society Nepal's post 15/05/2026

الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال و جماعت کے ذمہ داران الحراء کے زیر نگرانی چل رہے اداروں کی تعلیمی، تربیتی و مختلف امور کا مجالس منتظمہ کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے کیمرہ میں قید کچھ تصاویر ۔

Photos from Al-Hira Educational Society Nepal's post 15/05/2026

معزز ذمہ داران مدارس و اسکولس۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ سانو ٹھیمی سے درجہ نہم و دہم کی دینیات، اردو اور عربی کی کتابیں پرنٹ ہوگئی ہیں۔ جن اداروں میں یہ کتابیں مطلوب ہوں براہ راست "جنک سکچھا ساماگری" کے ریجنل آفس سے رابطہ فرمائیں، ان شاءاللہ وہاں سے کتابیں دستیاب ہو جائیں گی۔

11/05/2026

SEE परीक्षामा उत्तीर्ण सफल सम्पूर्ण भाइबहिनीहरूलाई हार्दिक बधाई तथा उज्ज्वल भविष्यको शुभकामना!
NG हुने भाइबहिनीहरूलाई हतास नहुन, आफ्नो लक्ष्य प्राप्तिका लागि अझ मेहनत, आत्मविश्वास र हौसलाका साथ अगाडि बढ्न शुभेच्छा व्यक्त गर्दछु।

06/05/2026

محترم قارئین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کہ بخیر و عافیت ہوں گے ۔
الحمدللہ بانکے ضلع میں الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال و مقامی بھائیوں کی مستقل کوششوں سے "پیس اکیڈمی" کے نام سے ڈوڈووا گاؤں پالیکا، وارڈ نمبر 4 لالہ پروا میں نئے تعلیمی ادارہ کے قیام کی منظوری مل گئی ہے۔ آپ معزز بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس ادارہ کے استحکام و تعمیر و ترقی کے لئے دعا فرمائیں گے۔ اسی طرح نوزائدہ ادارہ "حراء نیشنل اسکول، پکڑی، کپل وستو میں بھی تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اب الحراء کے زیر نگرانی بشمول"دارالایتام" 18 ادارے ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام اداروں کو ہمہ جہت ترقیات عطاء فرمائے، اور یہ ادارےجماعت کی توسیع و استحکام کے ساتھ نونہالان ملت اسلامیہ نیپال کی تعلیمی و تربیتی امور میں مثالی کردار ادا کرسکیں اللہ تعالیٰ اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Kathmandu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bagbazar
Kathmandu