24/12/2025
إنّا لله وإنا إليه راجعون
بیلا جنکپور -۲۳ کے رہنے والے اختر راعین ابن جسیم الدین راعین جن کا قطر میں انتقال ہو گیا تھا آج ۲۴-۱۲-۲۰۲۵ ان کا نماز جنازہ دارالعلوم عطائے مصطفی کے صحن میں تقریبا 6:00 - 7:00 بجے شام کو ادا کیا جائگا اور دفن ریاض الجنت قبرستان میں کیا جائے گا ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
إنّا لله وإنا إليه راجعون
जनकपुर-२३ बेला निवासी अखतर राइनको सव काठमाडौबाट आइरहेको छ। र उहाँको जनाजाको नमाज आज 24-12-2025 साझ लगभग ६:००-7:00 बजे, बेलाको दारुल उलूम अता ए मुस्तफाको मैदानमा हुनेछ र उहाँको दफन बेलाको रियाजुल जन्नत कब्रिस्तानमा हुनेछ। अल्लाहले उनका सबै पापहरू क्षमा गरून् र स्वर्गमा उच्च स्थान प्रदान गरून्।آمين يارب العالمين
31/03/2025
Qatar me rahe wale Bela ke naujawano ki traf se aap sabko Eid Mubarak 🌙🌹🇶🇦🇳🇵
31/03/2025
Aap sabko Eid Mubarak 🌹😍🇳🇵
16/09/2024
*Jab talak ye chand tare jhilmilate jaenge*
*Tab talak Jashne Weladat ham manate jaenge*
Owais Raza Qadri - Welcome Welcome Mustafa | New Rabi Ul Awal Naat 2024 | Official Video| Heera Gold
Rights are reserved with Heera Media, copying and duplicating of this track is strictly prohibited. Naat Khuwan : Owais Raza QadriTitle : Welcome Welcome Mus...
15/09/2024
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہئں
01/09/2024
کل بتاریخ 31 اگست 2024 بعد نماز ظہر دارالعلوم عطائے مصطفی سے متصل نوری جامع مسجد میں مدرسہ ہذا کی طرف سے اعلی حضرت علیہ الرحمہ والرضوان کے قل شریف کا اہتمام کیا گیا محفل کی صدارت عزیز العلماء مفتی عبدالعزیز صاحب پرنسپل مدرسہ ہذا نے کی حافظ وقاری رئیس عالم نے قران پاک سے محفل کا آغاز کیا بعدہ یکے بعد دیگر طلبہ نے منقبت اعلی حضرت پیش کر کے سامعین کو سرور بخشا خصوصا مولانا عاصم رضا صاحب نے ایک خوبصورت منقبت اعلی حضرت کی شان میں پیش کر کے محفل میں چار چاند لگایا اس کے بعد دارالعلوم کے استاد حضرت مولانا نظام الدین مصباحی نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ اعلی حضرت نے اپنے عہد میں جو تجدیدی اور اصلاحی کارنامے انجام دیے وہ آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہے اور کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے اور اعلی حضرت کو اللہ تعالی نے گوناگوں صلاحیتوں سے نوازا تھا امام جلال الدین سیوطی کے بعد سب سے بڑے کثیر التصانیف عالم ہیں
آپ کی ولادت باسعادت 10 شوال المکرم 1272 ھ شہر بریلی میں ایک علمی گھرانے میں ہوئی
اور 25 صفر المظفر 68 سال کی عمر میں سیدی اعلیٰ حضرت عشق رسول کا جام پی کر رحمت و نور کے جلوے میں استراحت فرما ہو گئے
صلوۃ و سلام اور قل شریف کے بعد حضرت مولانا الحاج لیاقت حسین کی دعا پر محفل کا اختتام ہوا اس موقع پر شیرنی بھی تقسیم کیا گیا اور طالبان علوم نبویہ دارالعلوم ہذا کے لیے لنگر میں بریانی کا بھی انتظام کیا گیا
جس کے کچھ جھلکیاں آپ ملاحظہ کریں