Mahmoodi khanwadah

11/02/2024

مولانا منظارالحق صاحب اپنے صلبی بھائی جناب انصارالحق صاحب کے انتقال پر مقتدیوں کو چند نصیحت کرتے ہوئے

(1)=حافظ محمد سعید اختر صاحب(2)=اکرام الدین صاحب (3)=افتخار احمد بیگسوال = یہ لوگ اردو جانتے ہیں یہ نہیںاگر جانتے ہیں تو...
21/12/2023

(1)=حافظ محمد سعید اختر صاحب
(2)=اکرام الدین صاحب
(3)=افتخار احمد بیگ
سوال = یہ لوگ اردو جانتے ہیں یہ نہیں

اگر جانتے ہیں تو ایک سوال ہے. مقلد کا برعکس کیا ہوتا ہے

مثال

رات کا برعکس دن ہے غیر رات نہیں
آسمان کا برعکس زمین ہے غیر آسمان نہیں

اسی طرح مقلد کا برعکس ہے مطبع غیر مقلد نہیں

مُلک کے کیا حالات ہیں اور کن حالات سے مسلمانوں کو گزرنا پڑ رہا ہے اور انہیں ردِّ غیر مقلدیت جیسے عنوان پر پروگرام کرنے کا موقع ملا ہے - اللّٰہ اِن لوگوں کو ھدایت دے -

اپنا ہر کام علماء کرام سے پوچھ کر کیا کریں.. انٹر نیٹ یا سوشل میڈیا پر بیٹھے ہر ایرے غیرے کی نا سنیں.. دین کو سیکھنا ہے ...
20/12/2023

اپنا ہر کام علماء کرام سے پوچھ کر کیا کریں.. انٹر نیٹ یا سوشل میڈیا پر بیٹھے ہر ایرے غیرے کی نا سنیں.. دین کو سیکھنا ہے تو دین داروں سے سیکھو اداکاروں سے نہیں.. جیسے بغیر استاد کے اور بغیر اسکول جائے تم ڈاکٹر نہیں بن سکتے ویسے ہی بغیر عالم دین کے اور بغیر مدارس جائے تم عالم نہیں بن سکتے. علماء کرام کی صحبت اختیار کریں اور دین کو سیکھیں اور سمجھیں اور اپنی زندگی کو دین کے مطابق گزاریں

28/11/2023

Address

Gaur
2

Telephone

+9779804212383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmoodi khanwadah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category