Madrasa Usman Ibn Affan R.Z /مدرسة عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

  • Home
  • Nepal
  • Bharatpur
  • Madrasa Usman Ibn Affan R.Z /مدرسة عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

Madrasa Usman Ibn Affan R.Z /مدرسة عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مدرسہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، کھیرہنی-٦، پرسا،چتون، نیپال

21/10/2024

وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ
دل افسردہ ہے ۔ جب سے یہ خبر موصول ہوئی کہ قائد کی شہادت کی تصدیق اسلامی مزاحمتی تحریک کی طرف سے بھی کی جا چکی ہے ۔
وہ ستارہ جو 1962 میں خان یونس کے ایک کیمپ سے طلوع ہوا اور 2024 تک اپنے آب و تاب سے چمکتا رہا ۔ ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے ڈٹا رہا ۔ ایک اسیر سے سپاہی اور پھر قیادت تک کا سفر طے کیا ۔ جس نے اپنی زندگی کو راہِ خدا میں وقف کیا اور جام شہادت نوش کیا ۔ یروشلم تصادم 2021 میں حصہ لینے سے لیکر طوفان الاقصیٰ کو بپا کرنے تک کا سفر کیا ۔ جو اسلامی مزاحمتی تحریک کے حفاظتی آلات کے بانیوں میں سے تھا ۔ وہ ستارہ بظاہر غروب ہوا لیکن اپنی قربانیوں اور جہد مسلسل سے اپنے پیچھے ہزاروں سپاہی اقصیٰ کے لئے کھڑا کر گیا اور اپنی شہادت سے بہت سے منافقین کے چہروں کو ظاہر کرگیا۔
اللہ شہید قائد کے درجات کو بلند فرمائے ۔

از قلم۔ محمد یونس شاہین
Muhammad Yunus Shaheen

07/06/2024
31/05/2024

بعد نماز عصر مدرسہ عثمان بن عفان کے بچے کھلتے ہوئے

گذشتہ سال کی کچھ جھلکیاں
27/05/2024

گذشتہ سال کی کچھ جھلکیاں

26/05/2024

بعد مغرب طلبہ سبق یاد کرنے میں مشغول ۔۔۔

24/05/2024

23 مئی بروز جمعرات مدرسہ ھذا کے طلبہ اور انکا مقابلہ

23/05/2024

مدرسہ عثمان بن عفان پرسا میں طلبہ کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ

14/05/2024

مدرسہ عثمان بن عفان پرسا ( شاخ جامعة الإيمان، شرنپور ) میں ناظم جامعة الإيمان کا دورہ و تعرفِ مدرسہ ہذا

مدرسہ عثمان بن عفان پرسا میں داخلہ جاری ہے رابطہ نمبر : 9815274218 ، 9821158533
17/04/2024

مدرسہ عثمان بن عفان پرسا میں داخلہ جاری ہے
رابطہ نمبر : 9815274218 ، 9821158533

Address

Khairahani
Bharatpur
44202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Usman Ibn Affan R.Z /مدرسة عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category