Minhaj Skole Oslo - MSO

Minhaj Skole Oslo - MSO

Del

Minhaj Skole Oslo (MSO) is an educational project of Minhaj-ul-Quran International Norway Following are the different modes of its Daʻwa work. a. c. d. e.

In order to promote and propagate true Islamic teachings and philosophy, revive Islamic sciences, and for the moral and spiritual uplift of Muslim Umma, dissatisfied with the existing religious institutions and organizations and their narrow-minded approach, Dr Qadri founded Minhaj-ul-Quran in 1981 and established its headquarters in Lahore. Vigorously pursuing its well-defined objectives and spre

10/08/2023
Photos from Minhaj Skole Oslo - MSO's post 07/10/2022

ان شاءاللہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کل بروز ھفتہ 8 اکتوبر 18:00 بجے ناروے میں۔ بسنے والے تمام افراد کو فیملی کے ساتھ شرکت کی دعوت ھے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
شکریہ

25/06/2022
25/06/2022

Hjelp de trengende. Doner din Qurbani via nettsiden, VIPPS #19416 eller kontonummer 1607.18.94073. Du får skattefradrag på donasjoner opptil 25 000 NOK.

https://minhajwelfare.no/

25/06/2022

حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کا ظاہر و باطن عظیم بزرگانِ دین کی بیان کردہ تعلیماتِ تصوف کی تعریفات کے مطابق تھا، آپ تقویٰ و طہارت کا پیکر، خوش اخلاق، خوش گفتار، سراپائے عِجز و انکساری اور غیرتِ دین میں اپنی مثال آپ تھے۔

Photos from Minhaj Skole Oslo - MSO's post 15/05/2022
Photos from Minhaj Skole Oslo - MSO's post 15/05/2022

منھاج سکول اوسلو ناروے کے عظیم الشان سالانہ پروگرام انعقاد 27 مارچ بروز اتوار کو ھوا جس میں بچوں نے تلاوتِ قرآن مجید، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم، قصیدہ بردہ شریف، اردو اور نارویجنز میں تقاریر ،،قومی ترانے پیش کیے گئے اور آ خر میں ان طلباء میں جنھوں نے پوزیشنز لی ان میں ٹرافیز تقسیم کی گئی اور جنھوں نے پروگرام میں حصہ لیا ان کو میڈلز دیے گئے ۔ پروگرام میں منھاج سکول اوسلو کا تعارف اور ایکٹویٹیز کے حوالے سے علامہ حافظ صداقت علی قادری پرنسپل منھاج سکول اوسلو نے کیا پوزیشنز کا اعلان محمد ناظم صاحب کوآرڈینیٹر منھاج سکول اوسلو نے کیا اور آ خر پر علامہ محمد اقبال فانی ڈایریکٹر منھاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے نے منھاج سکول اوسلو کے مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی اور پروگرام کے آ خر میں پرویزنثار صاحب صدر منھاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے نے خصوصی گفتگو کی والدین اور اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کیا ۔ اس پروگرام کو کامیاب کرنے میں منھاج سکول اوسلو ناروے کے اساتذہ کرام نے اھم کردار ادا کیا ان کا بھی انتظامیہ منھاج سکول اوسلو نے بھت شکریہ ادا کیا ۔دعا کے ساتھ اس پروگرام کا اختتام ھوا اور اس میں والدین اور بچوں کے لیے کھانے اور ریفریشمنٹ کا بھی بہترین اھتمام تھا

08/04/2022

السّلام علیکم
محترم والدین
امید ھیکہ آ پ خیریت سے ہونگے ۔منھاج سکول اوسلو ناروے میں نئے سال سیشن 2023-2022 کے لیے داخلے جاری ھیں ۔
آپ تمام والدین سے گزارش ھے کہ اپنی فیمیلیز میں سے جو بچے 6سال یا اس سے زائد عمر کے ھوں اور وہ داخلے کے خواہشمند ھوں تو وہ جلد از جلد رابطہ کریں ۔ اور آپکی فیمیلیز اور جاننے والے بچوں کو تر جیحی بنیادوں پر داخلہ دیا جائے گا ۔
شکریہ
انتظامیہ منھاج سکول اوسلو

رابطہ نمبر
45185662
40143356
41003601

Vil du plassere din skole på toppen av Skole-listen i Oslo?

Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.

Sted

Type

Telefon

Adresse


Enebakkveien 36 B
Oslo
0657