Bye Bye Norway 🌟🌠🎉👋💫
Back to German
Qari Abdul Waheed
Kontaktinformasjon, kart og veibeskrivelse, kontaktskjema, åpningstider, tjenester, stjerner, bilder, videoer og kunngjøringer fra Qari Abdul Waheed, Privatlærer/lærer, Oslo.
الحمد اللہ
اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فضل و کرم سے آج 19 مرتبہ قرآن پاک کو بسلسلہ تراویح میں مکمل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے
اللہ پاک مجھے قرآن پاک کے ساتھ قلبی ربط رکھنے کی اور قرآن پاک کو عمل میں اترانے کی توفیق عطاء فرمائے
اور اس قرآن کے صدقے میرے والد محترم حاجی حافظ محمد رفیق مرحوم کی
اور میرے داد جان حاجی حافظ غلام صدیق مرحوم کی کامل بخشش فرمائے
آمین ثم آمین
#
25 روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
سورہ رحمن
22 روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
اکیسوے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
بیسو @ے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
انیسوے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
آٹھاروے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
سترہوے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
سولہوے روزے کی نماز تراویح
اوسلو ناروے
خوبصورت تلاوت
دل کو سکون دینے والا لہجہ
چار منٹ کی ویڈیو
ایک بار لازمی سنے
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.
Sted
Type
Nettsted
Adresse
Oslo