21/09/2026
Urdu translation by Uzma Dhillon.
تحریری اور زبانی نارویجین زبان کے امتحان کی مکمل تیاری، A1 سے C1 تک، سب کچھ ایک ہی جگہ!
یہ کتاب تقریباً 180 صفحات پر مشتمل ہے، مفید معلومات اور رہنمائی سے بھرپور ہے، اور اسے مکمل طور پر اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ 📖