Let's go Follow for Follow
Zain Khan Civil Engineering MD Hasanul Banna Mhd Aziz Channel Follow me
Loving people
Welcome to the "Loving People" page, which honors those whose words of wisdom have an impact on society.
Together with us, discover their wisdom and enjoy the elegance of their ideas.
18/02/2026
🌙 رمضان المبارک کا چاند مبارک 🌙
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔
ہماری ویلفیئر کی طرف سے تمام پردیسی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی مبارکباد 🤍
پردیس میں رہتے ہوئے اپنوں سے دور رمضان گزارنا یقیناً آسان نہیں، مگر یاد رکھیں آپ کی دعائیں، آپ کی محنت اور آپ کا بھیجا ہوا ہر صدقہ یہاں کئی گھروں میں سحری اور افطاری کی خوشی بن جاتا ہے۔
آپ کی کمائی سے کسی غریب کے گھر کا چولہا جلتا ہے، کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے، اور کسی ماں کی دعائیں آپ کے نام لکھ دی جاتی ہیں۔ 🤲
اس بابرکت مہینے میں جہاں بھی ہیں، اپنے وطن اور اپنے مستحق بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
آئیے مل کر اس رمضان زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندانوں تک راشن اور مدد پہنچائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے روزوں، نمازوں اور صدقات کو قبول فرمائے اور آپ کو پردیس میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍🌙
18/02/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Roshni Yadav, মিস্টা সাদেক ভূইয়া, Mhd Aziz Channel, S M Uzzol, Basant Thapa, Sunny Rathee, Sona Ram, Kabibul Sk Kabibul, Umaru Abubakar, ابونواف ابونواف, Amitesh Yadav, MD Hasanul Banna, Murali Sharma Kulchandr, Harbansh Kumar, Pavan Kumar, Sajan Yadav, Sajir Mansur, Adarsh Kumar, Robelyn Alojepan, Sunil Kumar
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.
Sted
Type
Nettsted
Adresse
New Zealand
Aukland