𝑅𝒶𝓃𝓉𝒾𝓃𝑔𝓈 𝒪𝒻 𝒯𝒽𝑒 𝐻𝑒𝒶𝓇𝓉

𝑅𝒶𝓃𝓉𝒾𝓃𝑔𝓈 𝒪𝒻 𝒯𝒽𝑒 𝐻𝑒𝒶𝓇𝓉 کہ آئے جو ہماری بزم میں دیوانہ ھو جائے�

🙃
01/06/2023

🙃

22/05/2023
21/09/2021

محبت میں مبتلا ایک شخص کے مطابق
دُنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے

25/08/2021

💙 ادائے شوخ کو دعویٰ یے جاں نوازی کا   نگاہ ناز  یہ کہتی ہے دلربا ہوں میں 💙   🌸
21/08/2021

💙 ادائے شوخ کو دعویٰ یے جاں نوازی کا
نگاہ ناز یہ کہتی ہے دلربا ہوں میں 💙
🌸

نہیں مطلب اب یہ کیا بات ھوئی بھئی.. یاڑڑ آئی ڈونٹ لائک چائے. تو اس کا مطلب مجھ سے دوستی نہیں رکھنی چاہیے.. اِٹ ہڑٹس یاڑ....
11/08/2021

نہیں مطلب اب یہ کیا بات ھوئی بھئی.. یاڑڑ آئی ڈونٹ لائک چائے. تو اس کا مطلب مجھ سے دوستی نہیں رکھنی چاہیے.. اِٹ ہڑٹس یاڑ.. اِٹ ریئلی ہڑٹ.. میری فیورٹ رائٹر ہی یہ لکھ رہی🥺🥺🥺
🥀

29/07/2021

I wanna see the haseen treen cheez in your gallery.😍😍
🥀

28/07/2021

وہ شب جس کو تم نے گلے سے لگا کر
مقدس لبوں کی حسیں لوریوں میں
سُلایا تھا سینے پہ ہر روز
لمبی کہانی سنا کر
وہ شب جس کی عادت بگاڑی تھی تم نے
وہ شب آج بستر پہ اوندھی پڑی روتی ہے

19/07/2021

کِسی دِن ہم نہ ہوں گے ، ہماری مُسکراتی ہُوئی تصویر رہ جائے گی!
🌸

18/07/2021

شوہر چاہے کتنا ہی اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈگری ہولڈر یا کسی اعلیٰ عہدے پہ فائز کیوں نا ہو جب بیوی نے کہہ دیا کے آپ نہیں سمجھ سکتے تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم۔۔۔۔۔۔۔
🙊😎

14/07/2021

راکھ سا بچھنے لگا ہوں میں تیری راہوں میں ❤️

14/07/2021

ساون رت میں کون سُنے تیرے میرے بین پیا

Adres

The Hague

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer 𝑅𝒶𝓃𝓉𝒾𝓃𝑔𝓈 𝒪𝒻 𝒯𝒽𝑒 𝐻𝑒𝒶𝓇𝓉 nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Snelkoppelingen

Delen