میں نے کبھی بھی نعت یا نظم باقاعدہ انداز میں نہیں پڑھی دورۂ طالبِ علمی سے لے کر آج تک.. ایسا نہیں کہ دل میں شوق نہیں.. شوق تو ہمیشہ رہا… مگر پتہ نہیں کیوں جب بھی نعت یا نظم پڑھنے لگتا ہوں تو میری آواز آئیں بائیں شائیں ہو جاتی🤦🏻 اور میں وہیں رک جاتا ہوں۔
حالانکہ کچھ نعتیں اور نظمیں ایسی ہیں جو مجھے بے حد پسند ہیں، جنہیں میں خاص طور پر کسی لمبے سفر میں ہوں تو بار بار سنتا ہوں…
اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ جب وہ کسی کیفیت میں ہوں تو گنگنانے لگتے ہیں کوئی گانے گاتا ہے. کوئی نظمیں. اور کوئی نعتیں.
الحمدللہ، میری عادت شروع سے کچھ مختلف رہی ہے. میں جب بھی گنگناتا ہوں تو قرآن ہی پڑھتا ہوں. ہاں کبھی کبھار کسی نظم کا کوئی مصرعہ بھی زبان پر آ ہی جاتا ہے… مگر یہ بہت کم ہوتا ہے...
چند روز قبل دل میں خیال آیا کیوں نہ آج اپنی سب سے پسندیدہ نظم، جس کا ایک خاص مصرعہ مجھے بہت ہی پسند ہے. خود پڑھ کر ریکارڈ کیا جائے...
بس پھر کیا تھا… یوں ہی بیٹھے بیٹھے دس بارہ بار کوشش کی.. اور بالآخر دس بارہ بار میں سے ایک بار سر سیدھی ہو ہی گئی. وہ ایک سیدھی، سنبھلی ہوئی آواز موبائل کی سٹوریج میں محفوظ کی..
سوچا… کیوں نہ اس کو آپ احباب سے بھی شئیر کیا جائے..
آپ سنیں، اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہاں کمی ہے..
نوٹ:
زیادہ غلطیاں نہیں نکالنی وگرنہ میں ڈیلیٹ کر دینی..😁
قاری محمد عظیم 🎙️
Qari Muhammad Azeem
Qari Muhammad Azeem is a dedicated teacher of the Qur’an-e-Majeed
مسیحا یا مقابلے باز؟ یہ سفید کوٹ ہے یا بے حسی کا کفن؟
لاہور کے Lady Willingdon Hospital میں جو کچھ ہوا، وہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ انسانیت کے چہرے پر ایک سیاہ داغ ہے۔
وہ جگہ جہاں زندگی بچانے کی قسم کھائی جاتی ہے، وہاں اگر زندگیوں کو کھیل سمجھ لیا جائے تو اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے؟
ایک طرف مریض موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے، سانسوں کی ڈور کمزور پڑ رہی ہے، گھر والے دعاؤں میں رو رہے ہیں… اور دوسری طرف وہ لوگ، جنہیں "مسیحا" کہا جاتا ہے، ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ میں لگے ہیں۔
یہ مقابلہ نہیں، یہ سفاکی ہے۔
یہ پیشہ ورانہ جذبہ نہیں، یہ انسانیت کی موت ہے۔
کیا سفید کوٹ پہن لینے سے ضمیر بھی دفن ہو جاتا ہے؟
کیا چند لمحوں کی جیت کے لیے کسی کی پوری زندگی داؤ پر لگا دینا جائز ہو گیا ہے؟
یہ عمل صرف غفلت نہیں بلکہ کھلی بے حسی، غیر ذمہ داری اور پیشہ ورانہ بددیانتی ہے۔ ایسے رویے نہ صرف مریضوں کا اعتماد توڑتے ہیں بلکہ پورے نظامِ صحت کو سوالیہ نشان بنا دیتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہوں، ذمہ داروں کو سخت ترین سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی سفید کوٹ کے پیچھے چھپ کر انسانیت کا خون نہ کر سکے۔
قاری محمد عظیم ✍🏻
رمضان المبارک کے بعد 6 روزوں کی فضیلت..!!
قاری محمد عظیم 🎙️
عید کا دوسرا دن مبارک 😊
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ،
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ،
وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ،
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ،
اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا،
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا،
وَسُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا،
قاری محمد عظیم 🎙️
Qari Muhammad Azeem
کیا عورتیں عید کی نماز گھر میں ادا کر سکتی ہیں ؟؟
قاری محمد عظیم 🎙️
Qari Muhammad Azeem
کیا آپ جانتے ہیں؟
ایک کھجور کا صدقہ بھی اللہ کے ہاں پہاڑ بن جاتا ہے..
بیچاری پھوپھیاں باپ کو اپنا حق دے کر بھی بدنام رہتی ہیں...
اور ماموں ماں کا حق لے کر بھی چندا ماموں رہتے ہیں...
صبح یا رات یہ دعا یقین سے پڑھنے والا جنت میں داخل ہو گا| حدیثِ نبوی ﷺ
قاری محمد عظیم 🎙️
Qari Muhammad Azeem
7 بار یہ دعا پڑھ کر دم کریں تمام بیماریاں ختم....!!!
قاری محمد عظیم 🎙️
Is it allowed in Islam to eat from a broken utensil?
Qari Muhammad Azeem 🎙️
Qari Muhammad Azeem @
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kuala Lumpur
50400