AidExus

AidExus

Share

Aidexus is your trusted guide to scholarships, educational opportunities, and student support.

🎓 Aidexus | Empowering students through scholarships & opportunities
📢 Tips • Updates • Motivation
🌍 Helping you unlock your academic potential
#Scholarships #StudentSupport #Aidexus We’re here to empower students with up-to-date resources, tips, and inspiration to help you achieve your academic goals. 🌍📚✨

29/09/2025

دنیا کی 12 سکالرشپس جن میں آپ بغیر IELTS کے اپلائی کر سکتے ہیں۔

🎓 1. میکسٹ سکالرشپ (جاپان)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
2. ترکی بورسلاری اسکالرشپ (ترکی)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
3. سی ایس سی اسکالرشپ (چینی حکومت)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
4. اوپن ڈورز اسکالرشپ (روس)
پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی
5. گلوبل کوریا اسکالرشپ ( کوریا)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
6. ملائیشین انٹرنیشنل اسکالرشپ (ملائیشیا)
پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی
7. کے این بی اسکالرشپ (انڈونیشیا)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
8. اسٹیپینڈیم ہنگریکم اسکالرشپ (ہنگری)
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
9. قازقستان حکومت کی اسکالرشپ
پروگرامز: بیچلر، ماسٹر، پی ایچ ڈی
10. انسو اسکالرشپ (چین)
پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی
11. اٹلی کی یونیورسٹیاں
پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی
12. جی آئی ایس ٹی اسکالرشپ ( کوریا)
پروگرامز: ماسٹر، پی ایچ ڈی
_*مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں۔*_

اس قیمتی انفارمیشن کو اپنے دوستوں ساتھ بھی شیئر کریں۔
جزاک اللہ

25/07/2025

National Chiao Tung University Scholarships in Taiwan 🇹🇼 2026 - Fully Funded

Apply Now: https://scholarshipforphd.com/nctu-scholarship/

Study Level: BS, Master & PhD.

No Need IELTS/ TOEFL

Just Fill the Online form

Good Monthly Stipend

Many Field/ Majors

Deadline: 30 Sept 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Kuala Lumpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Jalan Murni Pantai
Kuala Lumpur
59200