The Fun Education School System Karak

Directions Contact the school

The Fun Education School System Karak The home of religious and modern studies

A female teacher is required for class prepminimum qualification B.A /BSc whtsp 03159010278
18/08/2022

A female teacher is required for class prep
minimum qualification B.A /BSc
whtsp 03159010278

A chemistry teacher is requiredboth male and female can contactwhtsp c.v 03159010278
07/08/2022

A chemistry teacher is required
both male and female can contact
whtsp c.v 03159010278

THE FUN New lookچھٹیاں ختم انشإاللہ کل سے دوبارہ کلاسز کا اغاز ھوگا
31/07/2022

THE FUN New look
چھٹیاں ختم انشإاللہ کل سے دوبارہ کلاسز کا اغاز ھوگا

ماہانہ ٹیسٹ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔ دی فن انتظامیہ ہر مہینے بچے سے ٹیسٹ لے کر پراگرس رپورٹ والدین کو بھیجتے ھے جس سے بچے ...
30/05/2022

ماہانہ ٹیسٹ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔ دی فن انتظامیہ ہر مہینے بچے سے ٹیسٹ لے کر پراگرس رپورٹ والدین کو بھیجتے ھے جس سے بچے کے ہر مہینے کے پراگرس کا اسانی سے نتیجہ اخذ ہوتا ھے۔

ٹیچرز کسی بھی معاشرے کی ریڈھ کی ہڈی ہوتی ھے ٹیچر خوش ہو تو وہ ادارہ ترقی کی اونچاٸ چھو لیتی ھے۔ اپنا پن بڑھانے اور عید ک...
01/05/2022

ٹیچرز کسی بھی معاشرے کی ریڈھ کی ہڈی ہوتی ھے ٹیچر خوش ہو تو وہ ادارہ ترقی کی اونچاٸ چھو لیتی ھے۔ اپنا پن بڑھانے اور عید کی خوشی کی موقع پر دی فن سکول انتظامیہ کی طرف سے ٹیچرز صاحبان میں عیدی تقسیم کۓ گۓ۔

Stay Safe ❤
30/04/2022

Stay Safe ❤

28/04/2022

کلاس نہم کے بچے اپنے رولنمبرز سکول افس سے وصول کریں۔ شکریہ

پرنسپل دی فن ایجوکیشن عاقب خورشید صاحب سال بھر میں چھٹی نہ کرنیوالے بچوں کے والدین کو شیلڈ دے رہے ھیں ۔ اس ایورڈ سے باقی...
28/03/2022

پرنسپل دی فن ایجوکیشن عاقب خورشید صاحب سال بھر میں چھٹی نہ کرنیوالے بچوں کے والدین کو شیلڈ دے رہے ھیں ۔ اس ایورڈ سے باقی والدین کو پیغام دیا جا رہا ھے کہ اپنے بچوں کو ریگولر سکول بھیجا کریں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضاٸع نہ ھو ۔ یاد رہے کہ ماہرین کے مطانق ایک دن کی چھٹی بچے کی زہن کو سات دن تک متاثر کرتا ھے۔

26/03/2022

پرنسپل دی فن ایجوکشن عاقب خورشید صاحب خانہ بدوش بچوں کے والدین کو انعامات دے رہے ھیں خانہ بدوش بچوں کے والدین کی حوصلہ افزاٸ ھم سب پر فرض ھے کیونکہ بھت سارے تکلیفات اور مصیبتوں کے باوجود اپنے بچوں کو عام عوام کے برابر بٹھا کر ان کی روشن مستقبل کا خواب دیکھ رہے ھیں ۔ یہی وہ نچلہ طبقہ ھے جس کو ھم نے اوپر اٹھانا ھے۔

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fun Education School System Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Fun Education School System Karak:

Shortcuts

Share

Category