26/05/2025
علاقہ صوابی میرا کے صدیوں پرانےگاؤں صوا بی میں آ ج بھی قدیم طرز تعمیر کے مکانات مو جود ھیں ان کے باسی یا تو اس جہان فانی سے رخصت ہو چکے ھیں یا پھر کراچی اور ملک کے دوسرے علاقوں میں قیام پذیر ہوگئے ۔ہمارے آ با و اجداد نے دو صدی قبل علاقہ اگی سے آ کر اس گاؤں کو اپنا مسکن بنایا ۔کچھ عرصہ دریاے سرن کے کنارے رھاءش پذیر رھے۔اور پھر اپنا سب کچھ تربیلہ جھیل کی نذر کرکے 10 جون 1974 کو
کھلا بٹ ، ٹیکسلا اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرف ہجرت کی۔