Badmash

Badmash Information about new jobs and admissions all over the pakistan.

آم کی گھٹلی "جدید تحقیق کے مطابق لوگ آم کھا کر عموما گھٹلی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔۔۔اسے فورا نہیں پھینکا چاہیے...
18/06/2020

آم کی گھٹلی "

جدید تحقیق کے مطابق لوگ آم کھا کر عموما گھٹلی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔۔۔
اسے فورا نہیں پھینکا چاہیے ۔۔۔ بلکہ گھٹلیوں کو ایک جگہ جمع کرکے انہیں اچھی طرح دھو کر ایک برتن میں رکھیں اور دو چمچ چینی اور آدھا چمچ نمک اس گھٹلی پر لگائیں اور اچھی طرح لیپ کریں ۔۔

پانچ منٹ تک لیپ کرنے کے بعد اس برتن کو دھوپ میں کم از کم دو سے تین گھنٹے کیلئے رکھ دیں ۔۔۔

دو سے تین گھنٹے کے بعد اس گھٹلی پر خالص زیتون کا تیل اور لیموں کے رس لگائیں ۔۔ خیال رہے خالص زیتون کا تیل ہی ھو ۔۔ اگر خالص میسر نہیں تو گھی بھی لگایا جا سکتا ہے ۔۔
جب اچھی طرح تیل اور لیموں کا رس لگا لیں تو اسے آدھے گھنٹے کیلئے ڈھانپ دیں ۔۔۔ ڈھاپنے میں اس بات کا اہتمام کیا جائے کہ کہیں سے بھی ہوا برتن کے اندر نا جائے ۔۔۔
ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد اس ڈھانپے ہوئے برتن کو کھولیں

اور اس میں سے گھٹلیاں نکال کر اب چاہیں تو بیشک کچرے میں پھینک دیں ۔۔

غور سے پڑنے کا شکریہ فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکو بھی بتا دوں کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔۔!

Try not to laugh 😂😂😂
04/05/2020

Try not to laugh 😂😂😂

04/07/2019

A public service message.

Share

Unacceptable Truth......
24/05/2019

Unacceptable Truth......

31/01/2019

Background Music "Serhat Durmus - La Câlin" Run Kali Linux Live | VMware Download Kali Linux ISO File: https://www.kali.org/downloads/ How to download VMware...

Afsoos.....
02/11/2018

Afsoos.....

Dirección

Pakistan
Taxila

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Badmash publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría