Wisdom Education City

Wisdom Education City

Compartir

Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Wisdom Education City, Educación, HNo 58/9, Taxila.

18/01/2022

Majestic Offer for Enthusiastic CSS PMS PCS Aspirants For Free.

We are going to start a 60 days self study Crash Course about Pakistan and World affairs.

This Session Includes:

1) Online Video lecture Presentation.
2) Question and Answer
3) Microsoft Notes
4) Productive Discussions.
5) Problem Solving Strategies.

Consulting Material: Pakistan and World affairs By Shamshad Akhtar.

18/12/2021

The Advent of British in Subcontinent| Pakistan Affairs/History| CSS PCS Preparation Urdu & English| انگریزوں کی بریصغیر آمد

https://youtu.be/rlVsFlVBiL4

16/12/2021

سبُو پر ، جام پر ، شیشے پہ ، پیمانے پہ ، کیا گزری
نہ جانے میں نے توبہ کی ، تو میخانے پہ کیا گزری
ملیں ! تو فائزانِ منزلِ مقصود سے پوچھو
گزر گاہِ محبت سے ،گزر جانے پہ کیا گزری
کسی کو میرے کاشانے سے ہمدردی نہیں شاید !
ہر اک یہ پوچھے ہے ، میرے کاشانے پہ کیا گزری
نہ پوجو زندگی انجام ، وہ وجدانِ ناقص ہے
حضور شمع بعد وجد پروانے پہ کیا گزری
تو اپنے ہی مالِ سوزِ غم پر غور کر پہلے
تجھے اِس سے نہیں کچھ بحث ، پروانے پہ کیا گزری
بتائیں برہمن اور شیخ ، اِن کی خانہ جنگی میں
خدا خانے پہ کیا بیتی ، صنم خانے پہ کیا گزری
کسی حِکمت سے کر دے کوئی گویا مرنے والوں کو
یہ راز اب تک ہے سر بستہ ، کہ مر جانے پہ کیا گزری
تیری ہر سُو تجلی اور میر ی ہر طرف نظریں
تجھے تو یاد ہوگا آیئنہ خانے پہ کیا گزری
زباں منہ میں ہے ، عرضِ حال کر ،تو نے تو دیکھا ہے
کہ خوئے ضبطِ و خاموشی سے ، پروانے پہ کیا گزری
وہ کہتا تھا ،خدا جانے ،بہار آئے ،تو کیا گزرے
خدا جانے ، بہار آئی ، تو دِیوانے پہ کیا گزری
یہ ہے سیماب اک نا گفتہ بہ افسانہ کیا کہیے
وطن سے کنج غربت میں چلے آنے پہ کیا گزری

سیماب اکبر آبادی

07/08/2021

Do you know the Abbreviation of Google?

Watch the video for more interesting and informative content

General Knowledge Series 1| Commonly Used Abbreviations| Voice of Absar(YouTube channel)

16/05/2021

فلسطین اسرائیل کیسے بنا؟ قسط نمبر ۱
اس ویڈیو میں ان ابتدائی واقعات کا جائزہ لیا گیا ہے
1- 1799 نپولین بوناپارٹ کا یہودیوں کو خط۔
2- 1840 برطانوی گورنر کا فلسطین میں یہودیوں کی آبادکاری پر ترک سلطان کو راضی کرنا۔
3- یورپ کے مالدار لوگوں کی یہودیوں کی سرپرستی

https://youtu.be/kF5uh_uLuZg

15/05/2021

کیا دو خطبے حکمران وقت پر بھاری ہوتے ہیں۔

ایوب دور کا ایک واقعہ اور رویتِ ہلال سے متعلق دلاور فگار کی مزایا نظم

https://youtu.be/yRHDBDvIAXM

11/05/2021

اسرائیل نے مسجدِ اقصیٰ پر اچانک حملے کیوں کیے؟
مسجدِ اقصیٰ میں مجودہ صورتِ حال کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟
یروشلم ڈے کیا ہے اور اسرائیلی اسے کیوں مناتے ہیں؟

https://youtu.be/J6AndZLpzhk

¿Quieres que tu escuela/facultad sea el Escuela/facultad mas cotizado en Taxila?

Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Localización

Categoría

Página web

Dirección


HNo 58/9
Taxila