Sir Syed School Of Excellence

Sir Syed School Of Excellence A project of Sir Syed Educational Foundation of Pakistan

11/10/2025
،🤣🤣🤣🤪
06/06/2025

،🤣🤣🤣🤪

لبیک اللھم لبیک… میدان عرفات میں حجاج کی آمد جاری، رکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائے گاSir Syed School Of Excellence
05/06/2025

لبیک اللھم لبیک… میدان عرفات میں حجاج کی آمد جاری، رکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائے گا
Sir Syed School Of Excellence

  Join us tomorrow for an interactive session regarding Sarhad University student support center Hassan Abdal Campus.
25/05/2025


Join us tomorrow for an interactive session regarding Sarhad University student support center Hassan Abdal Campus.

اس میپ میں پاکستان کے ان علاقوں کو تقسیم کیا گیا جہاں زلزلہ کتنی نوعیت کا اور کتنا نقصان ہو سکتا ہےتیزمالٹا=شدید زلزلہ ا...
20/04/2025

اس میپ میں پاکستان کے ان علاقوں کو تقسیم کیا گیا جہاں زلزلہ کتنی نوعیت کا اور کتنا نقصان ہو سکتا ہے
تیزمالٹا=شدید زلزلہ اور شدید قسم کا نقصان
ہلکامالٹا=معتدل تا شدید نقصان
ہلکانیلا=معتدل زلزلہ اور معتدل نقصان
ہلکاسبز=معمولی نقصان
اب آپ اپنا علاقہ خود دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کس ایریا میں واقع ہیں

پاکستان کا سب سے بڑا اور دنیا کا دوسرا بڑا درختضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے قریب واقع تاریخی قصبہ مڈرانجھا کے نواح م...
18/04/2025

پاکستان کا سب سے بڑا اور دنیا کا دوسرا بڑا درخت
ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے قریب واقع تاریخی قصبہ مڈرانجھا کے نواح میں، دریائے چناب کے کنارے ایک قدیم گاؤں "ابل موہری" میں، قدرت کا ایک نادر شاہکار موجود ہے۔ یہ برگد (بوہڑ) کا وہ عظیم درخت ہے جو تقریباً 600 سے 700 سال پرانا ہے اور 24 کنال سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

یہ درخت اپنی نوعیت کا پاکستان میں سب سے بڑا اور دنیا کا دوسرا بڑا درخت شمار ہوتا ہے، جو نہ صرف اس علاقے کی تاریخی پہچان ہے بلکہ قدرت کے عجائبات میں سے ایک نایاب نشانی بھی ہے۔

Dirección

JamilAbad Taxila
Taxila
47080

Horario de Apertura

Lunes 7:45am - 2pm
Martes 7:45am - 2pm
Miércoles 7:45am - 2pm
Jueves 7:45am - 2pm
Viernes 7:45am - 1pm
Sábado 7:45am - 2pm

Teléfono

+923152258370

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Sir Syed School Of Excellence publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Escuela/facultad

Enviar un mensaje a Sir Syed School Of Excellence:

Atajos

Compartir

Categoría