ماشاءاللہ
اس اجتماع میں میری بھی شرکت ہوئی…کل عثمان بھائی ایک جگہ پر وزٹ کے لئے گئے اور وہاں کے رہائشیوں نے کافی دلچسپی دکھائی اور کافی محبت کا اظہار بھی کیا…ان سے بات کرنے کے بعد پتہ چلا کے ان کے پاس وقت تو ہے, جذبہ بھی ہے لیکن سکھانے والا کوئی نہیں…پھر ہمارا مشورہ ہوا اور یہ تہ پایا کے ان کے درمیان اجتماع ہونا چاہیے…مُبلغ سمیت تقریباً ۱۱ اسلامی بھائی وہاں پہنچے اور وہاں کے لوگوں نے بڑی محبت کے ساتھ ہمارا استقبال کیا…عثمان بھائی کے بیان کے دوران ان لوگوں کے چہرے پر الگ ہی قسم کی خوشی تھی…کافی طویل بیان اور غیر مسلمانوں کے سوالات کے جوابات دینے کے بعد ان میں سے کچھ نے یہ اظہار کیا کے ہم دائرہ اسلام میں داخل ہونا چاہتے ہیں…بلا کسی تاخیر کے عثمان بھائی نے ان کو کلمہ پڑھوایا اور دیکھتے ہی دیکھتے آہستہ آہستہ لوگوں کی قطار بڑھتی چلی گئی اور ۱۱۱ افراد نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا…یہ یقیناً ایک روح پرور منظر تھا اور ان کے چہرے پر پر خوشی بھی دیکھنے والی تھی…پھر ان تمام کو ان کے اسلامی نام دیئے گئے اور ۵ مُبلغ اسلامی بھائیوں کو ان کے درمیان دین کی تعلیم دینے اور سکھانے کی ذمداری دی گئی اور یہ سلسلہ کل سے شروع ہوجائےگا.
اللّٰہ پاک ہم سب کو ہمیشہ دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رکھے اور ان تمام نیو مسلم کو سچا پکا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے.
اللّٰہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
Syed Raza Ul Mustafa Madani
Muballigh e Dawateislami
Islamic Scholar | Teacher | Lecturer
01/09/2023
ملاوی 🇲🇼 سے جامعة المدینہ کے طلباء کو ہم کراچی فیضان مدینہ بھیجنا چاہتے ہیں تربیتی اجماع میں شرکت کے لئے۔ اگر کوئی اپنا حصہ ملانا چاہے تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں:
0998 79 55 70
22/04/2023
Eid Mubarak🌹
11/06/2022
Kia Baat Hai Mere Murshid Ki❤️
10/06/2022
إن شاء الله 🌹🌹🌹
08/06/2022
Guests from Mozambique visited our upcoming project of Jamia Tul Madina in Malawi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Limbe
Blantyre