Sunil William

Sunil William

Share

Kohen of Yeshua Kingdom

11/10/2024

تمام اہل ایمان کو عید کفارہ مبارک ہو
Day of Atonement Feast
اعمال 27:9
جب بہُت عرصہ گُزر گیا اور جہاز کا سفر اِس لِئے خطرناک ہوگیا کہ روزہ کا دِن گُزر چُکا تھا تو پولُس نے اُنہِیں یہ کہہ کر نِصیحت کی۔

Now when much time was spent, and when sailing was now dangerous, because the fast was now already past, Paul admonished them,

02/10/2024

نرسنگا پھونکو اور لوگوں کو تیار کرو خداوند نرسنگوں کی عید کو کوہ زیتون پر جلد آنے والے ہیں

کُرنتھِیوں ۱ 15:52
اور یہ ایک دم میں۔ ایک پل میں۔ پِچھلا نرسِنگا پھُونکتے ہی ہوگا کِیُونکہ نرسِنگا پھُونکا جائے گا اور مُردے غَیرفانی حالت میں اُٹھیں گے اور ہم بدل جائیں گے۔

In a moment, in the twinkling of an eye, at the last trump: for the trumpet shall sound, and the dead shall be raised incorruptible, and we shall be changed.
تھِسلُنیکیوں ۱ 4:16
کِیُونکہ خُداوند خُود آسمان سے للکار اور مُقّرب فرِشتہ کی آواز اور خُدا کے نرسِنگے کے ساتھ اُتر آئے گا اور پہلے تو وہ جو مسِیح میں مُوئے جی اُٹھیں گے۔

For the Lord himself shall descend from heaven with a shout, with the voice of the archangel, and with the trump of God: and the dead in Christ shall rise first:

یُوایل 2:1
صُّیون میں نر سنگا پُھونکو۔میرے کوہ مُقدس پر سانس باندھ کر زور سے پُھونکو۔مُلک کے تمام باشندے تھر تھرائیں کیونکہ خُداوند کا روز چلا آتا ہے بلکہ آپہنچا ہے۔

Blow ye the trumpet in Zion, and sound an alarm in my holy mountain: let all the inhabitants of the land tremble: for the day of the LORD cometh, for it is nigh at hand;

احبار 23:24
بنی اسرائیل سے کہہ کہ ساتویں مہینے کی پہلی تاریخ تمہارے لئے خاص آرام کا دن ہو۔اس میں یادگاری کے لئے نرسنگے پھونکے جائیں۔اور مقدس مجمع ہو۔

Speak unto the children of Israel, saying, In the seventh month, in the first day of the month, shall ye have a sabbath, a memorial of blowing of trumpets, an holy convocation.
احبار 23:24
بنی اسرائیل سے کہہ کہ ساتویں مہینے کی پہلی تاریخ تمہارے لئے خاص آرام کا دن ہو۔اس میں یادگاری کے لئے نرسنگے پھونکے جائیں۔اور مقدس مجمع ہو۔

Speak unto the children of Israel, saying, In the seventh month, in the first day of the month, shall ye have a sabbath, a memorial of blowing of trumpets, an holy convocation.

احبار 25:9
تب تو ساتویں مہینے کی دس کو بڑا نرسنگا سے پھنکوانا۔تم کفارہ کے روز اپنے سارے ملک میں یہ نرسنگا پھنکوانا۔

Then shalt thou cause the trumpet of the jubile to sound on the tenth day of the seventh month, in the day of atonement shall ye make the trumpet sound throughout all your land.

گنتی 10:10
اور تم اپنی خوشی کے دن اور اپنی مقرر عیدو ں کے د ن اور اپنے مہینوں کے شروع میں اپنی سوختنی قربانیوں اور سلامتی کی قربانیوں کے وقت نرسنگے پھونکنا تاکہ ان سے تمہارے خدا کے حضور تمہاری یادگاری ہو میں خداوند تمہارا خدا ہوں

Also in the day of your gladness, and in your solemn days, and in the beginnings of your months, ye shall blow with the trumpets over your burnt offerings, and over the sacrifices of your peace offerings; that they may be to you for a memorial before your God: I am the LORD your God.

گنتی 29:1
اور ساتویں مہینے کی پہلی تاریخ کو تمہارا مقدس مجمع ہو اس میں کو ئی خادمانہ کا م نہ کرنا یہ تمہارے نرسنگے پھونکنے کا دن ہے

And in the seventh month, on the first day of the month, ye shall have an holy convocation; ye shall do no servile work: it is a day of blowing the trumpets unto you.
گنتی 10:9
اور جب تم اپنے ملک میں ایسے دشمن سے جو تمہیں ستاتا ہو لڑنےکو نکلو تو تم نرسنگوں کو سانس باندھ کر زور سے پھونکنا اس حال میں خداوند نمہارے خدا کے حضور تمہاری یاد ہوگی اور تم اپنے دشمنوں سے نجات پاؤ گے

And if ye go to war in your land against the enemy that oppresseth you, then ye shall blow an alarm with the trumpets; and ye shall be remembered before the LORD your God, and ye shall be saved from your enemies.
حزقی ایل 33:3
اور وہ تلوارکو اپنی سرزمین پر آتے دیکھ کر نرسنگا پھونکے اور لوگوں کو ہوشیار کرے ۔

If when he seeth the sword come upon the land, he blow the trumpet, and warn the people;

حزقی ایل 33:4
تب جو کوئی نرسنگے کی آواز سنے اور ہوشیار نہ ہو اور تلوار آئے اور قتل کرے تو اسکا خون اسی کی گردن پر ہوگا ۔

Then whosoever heareth the sound of the trumpet, and taketh not warning; if the sword come, and take him away, his blood shall be upon his own head.

حزقی ایل 33:5
اس نے نرسنگے کی آواز سنی اور ہوشیار نہ ہوا ۔اس کا خون اسی پر ہوگا حالا نکہ اگر وہ ہوشیار ہوتا تو اپنی جان بچاتا ۔

He heard the sound of the trumpet, and took not warning; his blood shall be upon him. But he that taketh warning shall deliver his soul.

حزقی ایل 33:6
پر اگر نگہبان تلوار آتے دیکھے اور نرسنگا نہ پھونکے اور لوگ ہوشیار نہ کئے جائیں اور تلوار آئے اور ان کے درمیان سے کسی کو لے جائے تو وہ اپنی بد کرداری میں ہلاک ہوا لیکن میں نگہبان سے اس کے خون کی باز پرس کرونگا ۔

But if the watchman see the sword come, and blow not the trumpet, and the people be not warned; if the sword come, and take any person from among them, he is taken away in his iniquity; but his blood will I require at the watchman's hand.

مُکاشفہ 4:1
اِن باتوں کے بعد جو مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ آسمان میں ایک دروازہ کھُلا ہُؤا ہے اور جِس کو مَیں نے پیشتر نرسِنگے کی سی آواز سے اپنے ساتھ باتیں کرتے سُنا تھا وُہی فرماتا ہے کہ یہاں اُوپر آ جا۔ مَیں تُجھے وہ باتیں دِکھاؤں گا جِن کا اِن باتوں کے بعد ہونا ضرُور ہے۔

After this I looked, and, behold, a door was opened in heaven: and the first voice which I heard was as it were of a trumpet talking with me; which said, Come up hither, and I will shew thee things which must be hereafter.

مُکاشفہ 8:2
اور مَیں نے اُن ساتوں فرِشتوں کو دیکھا جو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہِیں سات نرسِنگے دِئے گئے۔

And I saw the seven angels which stood before God; and to them were given seven trumpets.

مُکاشفہ 8:6
اور وہ ساتوں فرِشتے جِن کے پاس وہ سات نرسِنگے تھے پھُونکنے کو تیّار ہُوئے۔

And the seven angels which had the seven trumpets prepared themselves to sound.

مُکاشفہ 8:6
اور وہ ساتوں فرِشتے جِن کے پاس وہ سات نرسِنگے تھے پھُونکنے کو تیّار ہُوئے۔

And the seven angels which had the seven trumpets prepared themselves to sound.

مُکاشفہ 8:2
اور مَیں نے اُن ساتوں فرِشتوں کو دیکھا جو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہِیں سات نرسِنگے دِئے گئے۔

And I saw the seven angels which stood before God; and to them were given seven trumpets.

کُرنتھِیوں ۱ 14:8
اور اگر تُرہی کی آواز صاف نہ ہو تو کَون لڑائی کے لِئے تیّار کرے گا؟

For if the trumpet give an uncertain sound, who shall prepare himself to the battle?

03/05/2024

شابات شالوم
مشیاخیم مسیحوں مسیانک
شالوم اسرائیل شالوم یہوداہ

کیا بنی اسرائیل کی بنی یہوداہ کی نجات باقی ہے یا ہم سب کی نجات ابھی باقی ہے جومجمویی طور پر ہونا باقی ہے ؟؟؟

زکریاہ 12:10
اور میں داود کے گھرانے اور یروشیلم کے باشندوں پر فضل اور مُناجات کی رُوح نازل کُروں گا

اور وہ اُس پر جس کو اُنہوں نے چھیدا ہے نظر کریں گے اور اُس کے لے ماتم کریں گے

جیسا کوئی اپنے اکلوتے کے لے کرتا ہے اور اُس کے لے تلخ کام ہوں گے جیسے کوئی اپنے پہلوٹھے کے کے ہوتا ہے۔

And I will pour upon the house of David, and upon the inhabitants of Jerusalem, the spirit of grace and of supplications: and they shall look upon me whom they have pierced, and they shall mourn for him, as one mourneth for his only son, and shall be in bitterness for him, as one that is in bitterness for his firstborn.

رومیوں 11:1
پَس مَیں کہتا ہُوں کیا خُدا نے اپنی اُمّت کو ردّ کردِیا ؟ ہرگِز نہِیں! کِیُونکہ مَیں بھی اِسرائیلی ابراہام کی نسل اور بِنیمِین کے قبِیلہ میں سے ہُوں۔

I say then, Hath God cast away his people? God forbid. For I also am an Israelite, of the seed of Abraham, of the tribe of Benjamin.
خُدا نے اپنی اُس اُمّت کو رّد نہِیں کِیا جِسے اُس نے پہلے سے جانا۔ کیا تُم نہِیں جانتے کہ کِتابِ مُقدّس ایلِیّاہ کے ذِکر میں کیا کہتی ہے؟ کہ وہ خُدا سے اِسرائیل کی یُوں فریاد کرتا ہے کہ۔
God hath not cast away his people which he foreknew. Wot ye not what the scripture saith of Elias? how he maketh intercession to God against Israel, saying,

پَس اِسی طرح اِس وقت بھی فضل سے برگُزِیدہ ہونے کے باعِث کُچھ باقی ہیں۔
Even so then at this present time also there is a remnant according to the election of grace

مگر جواب اِلہٰی اُس کو کیا مِلا ؟ یہ کہ مَیں نے اپنے لِئے سات ہزار آدمِی بَچا رکھّے ہیں جِنہوں نے بعل کے آگے گُھٹنے نہِیں ٹیکے۔
But what saith the answer of God unto him? I have reserved to myself seven thousand men, who have not bowed the knee to the image of Baal.

اَے خُداوند اُنہوں نے تیرے نبِیوں کو قتل کِیا اور تیری قُربان گاہوں کو ڈھا دِیا۔ اَب میں اکیلہ باقی ہُوں اور وہ میری جان کے بھی خواہاں ہیں۔
Lord, they have killed thy prophets, and digged down thine altars; and I am left alone, and they seek my life.

اور بھی اگر بے اِیمان نہ رہیں تو پیَوند کِئے جائیں گے کِیُونکہ خُدا اُنہِیں پیَوند کر کے بحال کرنے پر قادِر ہے۔
And they also, if they abide not still in unbelief, shall be graffed in: for God is able to graff them in again.

پَس میں کہتا ہُوں کہ کیا اُنہوں نے نے اَیسی ٹھوکر کھائی کہ گِر پڑیں ؟ ہرگِز نہِیں! بلکہ اُن کی لغرِش سے غَیر قَوموں کو نِجات مِلی تاکہ اُنہِیں غَیرت آئے۔
I say then, Have they stumbled that they should fall? God forbid: but rather through their fall salvation is come unto the Gentiles, for to provoke them to jealousy

پَس خُدا کی مِہربانی اور سختی کو دیکھ۔ سختی اُن پر جو گِر گئے ہیں اور خُدا کی مِہربانی تُجھ پر بشرطیکہ تو اُس مِہربانی پر قائِم رہے ورنہ تُو بھی کاٹ ڈالا جائے گا۔
Behold therefore the goodness and severity of God: on them which fell, severity; but toward thee, goodness, if thou continue in his goodness: otherwise thou also shalt be cut off.

اَے بھائِیو کہِیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اپنے آپ کو عقلمند سَمَجھ لو۔ اِس لِئے مَیں نہِیں چاہتا کہ تُم اِس بھید سے ناواقِف رہو کہ اِسرائیل کا ایک حِصّہ سخت ہوگیا ہے اور جب تک غَیر قَومیں پُوری پُوری داخِل نہ ہوں وہ اَیسا ہی رہے گا۔
For I would not, brethren, that ye should be ignorant of this mystery, lest ye should be wise in your own conceits; that blindness in part is happened to Israel, until the fulness of the Gentiles be come in.

اور اِس صُورت سے تمام اِسرائیل نِجات پائے گا۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ چُھڑانے والا صِیُّون سے نِکلے گا اور بے دِینی کو یَعقُوب سے دفع کرے گا۔
And so all Israel shall be saved: as it is written, There shall come out of Sion the Deliverer, and shall turn away ungodliness from Jacob:

02/05/2024

بے شرح سے خبردار

جہاں شرح نہی محبت نہی !!!

وہ اہل ایمان کو گمراہ کرنے کے ساتھ ساتھ یشوع المسیح برحق کلام تجسم پر بھی الزام لگاتے ہیں اور پھر بھی خود کو مسیحی کہتے ہیں
شالوم مشیاخیم مسیحوں مسیانک

خبردار ایسے بے شرح قوم سے جو یشوع المسیح تجسم الکلام پر شیطانی الزام لگاتے ہیں مسیح نے ہمارے لیے کلام حق کو پورا کر کے ختم اب ہمیں شرح کو حکم کو منانے کی ضرورت نہیں

دانی ایل 7:25
اور وہ حق تعالٰی کے مُقدسوں کو تنگ کرے گا اور مُقررہ اُوقات و شریعت کو بدلنے کی کوشش کرے گا اور وہ ایک دور اور دوروں اور نیم دور تک اُس کے حوالہ کئے جائیں گے۔ تب عدالت قائم ہوگی اور اُس کی سلطنت اُس سے لے لیں گے کہ اُسے ہمیشہ کے لے نیست و نابُود کریں ۔

And he shall speak great words against the most High, and shall wear out the saints of the most High, and think to change times and laws: and they shall be given into his hand until a time and times and the dividing of time.

19/04/2024

حزقی ایل13:13
اس لئے خداوند خدا یوں فرماتا ہے کہ میں اپنے غضب کے طوفان سے اسے توڑ دوں گا اور میرے قہر سے جھما جھم مینہ برسے گا اور میرے قہر کے اولے پڑیں گے تاکہ اسے نابود کریں۔

Therefore thus saith the Lord GOD; I will even rend it with a stormy wind in my fury; and there shall be an overflowing shower in mine anger, and great hailstones in my fury to consume it.

19/04/2024

🚀🚀آگ کی بارش کروانیے والے کیوں بھول گئے پانی کی بارش⛈️🌦 بھی ہونا ممکن ہے🕎🕎

15/09/2023

Baruch Hashem Shana Tova

Photos from Sunil William's post 28/05/2023

Happy shavuot

08/04/2023
06/04/2023

شابات شالوم / بےخمیری فسح کے عید مبارک ہو Feast of Unleavened Bread / week of passover

بے خمیری روٹیوں کا بھید

تمام مقدسین کے لیے کلام مقدس کا ایک ایسے بھید کے بارے میں جس کے بارے میں بہت کم ذکر کیا جاتا ہے

حسب معمول جس نکتہ پر بات شروع اس سے مطلق سوال اور جواب صرف کلام مقدس کے مطابق

معذرت کے ساتھ جو تشبیہ استمال کی ہے اس کا مقصد صرف بات کی طرف رجحان کے ہیں

آج کی کلام کی بات جو زیر غور ہے

سردار قاہین مسیح کا بدن و خون اور ایک سرہانے فرشتہ اور دوسرا فرشتہ پیندے جہاں مسیح کا خون نیے عہد کو اس پرانے عہد کے صندوق کی تصویر کی طرح پورا کرتا ہے

اسی طرح عہد کے صندوق کے دو کروبین سر پوش پر رحم فضل مافی چھٹکارا نجات کی گدی جس پر پرانے عہد کا خون انڈیلا چھڑکا جاتا تھا

یوحنا کا انجیلی بیان مسیح کی قبر میں فرشتوں کا عہد کے صندوق کی ظاہری پیشن گوئی اور قربانی کے خون کی عہد کے صندوق کی مانند آسمانی انتظام

یوحنا رسول مسیح کے خون اور بدن اور فرشتوں کی اس عہد کے صندوق کی طرح کا زمینی اقص بیان کرتا ہے
فرض کریں کے اس بات کو نظر انداز کر دیں یہاں یوحنا 20:12 میں عہد کے اس خون کی اقص مسیح کے نیے عہد کے ساتھ نہیں بھی تو سوال یہ اٹھتا ہے آخر کیوں فرشتے سرہانے اور پیندے کی ایسی ہی سمت میں کھڑے ہیں جیسا کے خدا کے حکم کے مطابق عہد کے صندوق کے کروبیں

یُوحنّا 20:12
تو دو فرِشتوں کو سفید پوشاک پہنے ہُوئے ایک کو سرہانے اور دُوسرے کو پَینتا نے بَیٹھے دیکھا جہاں یِسُوع کی لاش پڑی تھی۔
متّی 26:28
کِیُونکہ یہ میرا وہ عہد کا خُون ہے جو بہُتیروں کے لِئے گُناہوں کی مُعافی کے واسطے بہایا جاتا ہے۔

آسمانی ہیکل مسیح کی قربانی کا خون اور سردار قاہیں اور عہد کا آسمانی صندوق

اگر ہم عبرانیوں 9 باب کا بھی مطالیہ کریں تو کس طرح مسیح اپنا ازلی قربانی کو آسمان میں پیش کرتے ہیں جہاں مکاشفہ میں ہمیں آسمانی عہد کا صندوق آسمانی ہیکل خدا کے گھر تخت کے سامنے نظر آتا ہے

مُکاشفہ 11:19
اور خُدا کا جو مَقدِس آسمان پر ہے وہ کھولا گیا اور اُس کے مَقدِس میں اُس کے عہد کا صندُوق دِکھائی دِیا اور بِجلِیاں اور آوازیں اور گرجیں پَیدا ہُوئیں اور بھَونچال آیا اور بڑے اولے پڑے۔

العبرانيين 13:20
اب خُدا اِطمینان کا چشمہ جو بھیڑوں کے بڑے چرواہے یعنی ہمارے خُداوند یِسُوع کو ابدی عہد کے خُون کے باعِث مُردوں میں سے زِندہ کر کے اُٹھا لایا۔

العبرانيين 9:24
کِیُونکہ مسِیح اُس ہاتھ کے بنائے ہُوئے پاک مکان میں داخِل نہِیں ہُؤا جو حقِیقی پاک مکان کا نمُونہ ہے بلکہ آسمان ہی میں داخِل ہُؤا تاکہ اَب خُدا کے رُوبرُو ہماری خاطِر حاضِر ہو۔

العبرانيين 8:6,10
مگر اَب اُس نے اِس قدر بہُتر خِدمت پائی جِس قدر اُس بہُتر عہد کا درمِیانی ٹھہرا جو بہُتر وعدوں کی بُنیاد پر قائِم کِیا گیا ہے۔
پھِر خُداوند فرماتا ہے کہ جو عہد اِسرائیل کے گھرانے سے اُن دِنوں کے بعد باندھُوں گا وہ یہ ہے کہ مَیں اپنے قانُون اُن کے ذِہن میں ڈالوں گا اور اُن کے دِلوں پر لِکھُوں گا اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میری اُمّت ہوں گے۔

العبرانيين 12:24
اور نئے عہد کے درمِیانی یِسُوع اور چھِڑکاؤ کے اُس خُون کے پاس آئے ہو جو ہابِل کے خُون کی نِسبت بہُتر باتیں کہتا ہے

۔العبرانيين 13:20
اب خُدا اِطمینان کا چشمہ جو بھیڑوں کے بڑے چرواہے یعنی ہمارے خُداوند یِسُوع کو ابدی عہد کے خُون کے باعِث مُردوں میں سے زِندہ کر کے اُٹھا لایا۔

خُروج 25:18-20
اور سونے کے دو کروبی سرپوش کے دونوں سروں پر گھڑکر بنا نا ۔
ایک کر وبی کو ایک سرے پر اور دُوسرے کروبی کو دُوسرے سرے پر لگانا اور تُم سر پو ش کو اور دونو ں سروں کے کروبیوں کو ایک ہی ٹُکڑے سے بنا نا ۔
اور وہ کروبی اِس طرح اوپر کواپنے پر پھیلاےہوں کہ سر پوش کو اپنے پروش ڈھانک لے اور اُن کے منہ آمنے سامنے سر پوش کی طرح ہوں۔

احبار 16:14
پھر وہ اس بچھڑے کا کچھ خون لیکر اسے اپنی انگلی سے مشرق کی طرف سرپوش کے اوپر چھڑکے اور سرپوش کے آگے بھی کچھ خون اپنی انگلی سےسات بار چھڑکے۔

احبار 16:16
اور بنی اسرائیل کی ساری نجاستوں اور گناہوں اور خطاؤں کے سبب سے پاکترین مقام کے لئے کفارہ دے اور ایسا ہی وہ خیمہ اجتماعکے لئے بھی کرے جو انکے ساتھ انکی نجاستوں کے درمیان رہتا ہے

۔خُروج 24:7
پھر اُس نے عہد نامہ لیا اور لو گوں کو پڑھکر سُنا یا ۔ اُنہوں نے کہا کہ جو کُچھ خُداوند نے فرما یا ہے اُس سب کو ہم کر نیگے اور تا بع رہے گئےتب مُو سیٰ نے اُس خُون کو لیکر لو گوں پر چھڑکا اور کہا دیکھو یہ اُس عہدکا خُون ہے جو خُداوند نے اِن سب با توں کے بارے میں تُمہارے ساتھ با ند ھا ہے ۔

وقت کی کمی سامنے رکھتے ہواے متعدد حوالہ جات کی ترتیب دیا گیا اور اہل فہم کے لیے خود سونچنے سمجھنے کے لیے کلام میں سے فراہم کیے وہ حوالہ جات ہیں جو یوحنا 20:12 کی بات کو باخوبی سمجھے جا سکتے ہے میں اپنی لمبی چوڑی تفسیر نہیں کرتا آپ سب صاحب فہم ہیں ترتیب سے اور غور سے پڑھ لیں نوازش

پاک روح ہم سب کو ہدایت دے کلام کے بھیدوں کو سمجھنے کے لیے
آمین
سنیل ولیم

Want your school to be the top-listed School/college in Santa Venera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


L-omnibus
Santa Venera
SVR1843