31/08/2026
31 اگست 2026
جی پی ایس نمبر 3 منصورخیل زیدہ
میٹنگ بسلسلہ تعلیمی سرگرمیاں بعد از موسم گرما تعطیلات
سکول ھذا سٹاف ہیڈ ٹیچر محمد رازق صاحب کی سربراہی میں یکم ستمبر 2026 سے باقاعدہ سکول کھلنے اور ضروری اقدامات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔
بچوں کی تعلیمی ترقی ، نئے داخلے، سکول اوقات کار اور تقسم کار ایجنڈے میں شامل تھے۔