25/12/2017
Minhaj Education Society Kuwait
Islamic Education and Community Welfare Organization.
25/12/2017
24/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*حمد و ثنا اُس"رب*" کیلئے
جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی بھی رکتا نہیں
جو اوقات سے بڑھ کر نعمتیں تو دیتا ھے مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا
جو بن مانگے نواز دیتا ھے اور اگر مانگو تو بے حساب دیتا ھے
دعا هے اس رب العالمین سے کہ وہ ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے
مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے اور بے حساب خوشیاں اور نعمتیں عطاء فرمائے. اور اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
22/12/2017
21/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا هے؟
بارگاہ رسالت میں هدیہ درود پاک پڑھ کر آگے شیئر کریں تا کہ دوسرے بھی اس پاکیزہ اور نیک عمل میں شامل ھو جائیں. الله رب العزت ھمیں کثرت سے درود پاک پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
20/12/2017
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
سبحان الله و بحمدہ
سبحان الله العظیم"
جس طرح"شبنم"کے قطرے مرجھاۓ ھوے پھول کو
"تازگی"بخشتے ہیں،اسی طرح "الله" کا ذکر مایوس"دلوں"
کو روشنی بخشتا ہے. اللہ تبارک تعالی فرماتے ھیں
جومیراذکرزمین پرکرتاھے، میں اسکاذکرعرش پر کرتا ھوں
اے رب ذوالجلال ! ھماری زبان کو اپنے ذکر سے تر کر دے اپنی پاک تسبیحات اور حمد و ثناء جاری وساری کر دے دنیاکے غم و فکروں سے نکال کے قبر اور حشر کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما ھمارے رنج و غم کو حزن و ملال کو خوشی و غمی کو اپنے اور اپنے پیارے محبوب کی محبت میں بدل دے۔ اے الله! ھم سے راضی ھو جا، ھمارے أقا ﷺ کو ھم سے راضی کر دے۔
آمين يارب العالمين
صبح بخیر
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
19/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
"خوشیاں، عزت، سکون"
زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے۔
اللہ رب العزت هم سب کو یہ نعمتیں عطا فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
18/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا
اور جسے اللہ استغفار کی توفیق دے وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا
اور جس کو اللہ شکر کی توفیق عطا کر دے وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا۔
اللہ رب العزت همیں یہ توفیق اور نعمتیں عطا فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
17/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی،وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں "صرف انسان ہیں" جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا،وہ دوبارہ کبھی نہیں ملتے، اپنے پیاروں کی زندگی میں هی قدر کریں اس سے پہلے کے دیر ہو جائے. اللہ رب العزت همیں صلہ رحمی اور رشتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
15/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا هے؟
بارگاہ رسالت میں هدیہ درود پاک پڑھ کر آگے شیئر کریں تا کہ دوسرے بھی اس پاکیزہ اور نیک عمل میں شامل ھو جائیں. الله رب العزت ھمیں کثرت سے درود پاک پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
14/12/2017
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
“اللّھم اِنّک العفوتحب العفوَ فاعف عنا ”
اللہ رب العزت سے دعا ہے، اللہ ہمیں غرور اور تکبر سے محفوظ فرمائیں. ہمارا رزق پاک اور حلال طریقے سے ہم تک پہنچے. ہم اللہ کے نا فرمان نہ ہوں. اللہ رب العزت کے احکامات سے غافل نہ ہوں. ہمارے اعمال ہمیں جنت کے راستے پر لے جائیں. اللہ ہمیں آخرت میں خسارہ پانے والوں میں شمار نہ فرمائیں. ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی توبہ چاہتے ہیں. اللہ رب العزت ہماری توبہ قبول فرما ئے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
13/12/2017
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
"پیدا اسنے سات سمندر کیے مگر..!
محبت وہ صرف ایک آنسو کے قطرے سے کرتا ہے الله رب العزت همیں توبہ کے آنسو اور سجدوں کی حلاوت عطا فرماۓ
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
11/12/2017
🌷السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ 🌷
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*یااللہ ھم تیری رضا میں راضی ہیں همیں اسی پر قائم رکھ. الله رب العزت ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہماری مشکلیں، پریشانیاں آسان فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما، اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. آج کا دن اور ہر آنے والا دن پوری امت مسلمہ کے لیۓ خُوشیوں اور کامیابیوں سے بھر پُور بنا دے. یارب ہماری سب نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرمائیں.*
*آمین یارب العالمین۔*
*صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر *
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Khaitan