22/02/2026
بھارت نے ٹونٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں صرف تین مرتبہ 160 سے زائد ہدف کا کامیاب تعاقب کیا ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ تینوں مواقع پر پلیئر آف دی میچ ایک ہی نام رہا 👑
اور اس کا نام تھا 👑 Kohli
یہ صرف ایک کھلاڈی نہیں بلکہ بڑے میچز کا ماسٹر تھا 🔥🔥