Out of the Box

Out of the Box

Condividi

تجسس بہادری سے بھی زیادہ برے طریقے سے خوف کو مات دیتا ہے

Afghanistan's Path to Prosperity: Muslim Perspectives and Ground Reality 18/11/2023

A debate on prosperity in Afghanistan

کیا واقعی افغانستان میں راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے؟

اصل حقیقت کیا ہے ؟

جائیں حقائق کی روشنی میں

Afghanistan's Path to Prosperity: Muslim Perspectives and Ground Reality 🌐 Join us in examining the current state of Afghanistan and its journey toward prosperity. This video delves into the ground reality, providing insights int...

Meet 27/09/2023

Meet Real-time meetings by Google. Using your browser, share your video, desktop, and presentations with teammates and customers.

25/09/2023

لائیو سٹریم

*****************************************************

وقت: پاکستان کے نو بجے (رات)
دن: بدھ ستائیس ستمبر
ٹاپک: ساحل عدیم اور ان کی نوح کے حوالے سے جھوٹی کہانیاں۔ سازشی تھیوری میں کتنا سچ ہوتا ہے۔ دنیا کی مشہور سازشی تھیوری اور کہانیاں۔

شرکاء: کوئی بھی چاہے وہ مسلم ہو یا ناں مسلم
دورانیہ: ڈیڑھ سے دو گھنٹے
میٹنگ لنک: کمینٹ سیکشن میں

*****************************************************

وما علینا البلاغ
سید یزید حسین شاہ

23/09/2023

اسلام دین کامل ہے۔

*****************************************************

آپ نے اکثر یہ سطحی سی بات سنی ہو گی کہ اسلام دین کامل ہے۔ اسلام کے پاس تمام مسائل کا حل موجود ہے بھلے وہ معاشی ہو، سیاسی ہو یا ذاتی نوعیت کا۔ مگر جیسے ہی آپ اس کی تفصیل میں جاتے ہیں مومنین منہ سے جھاگ نکال کر کانوں سے دھواں نکال کر غائب ہو جاتے ہیں۔

ان کے بڑوں نے یروشلم پہ قبضہ کر لیا یا چلیں فتح کر لیا مگر ان کا ماضی دیکھیں تو نا ان کی کوئی ریفارمز دکھائی نہی دیتیں پھر چاہے وہ تعلیم ہو، صحت ہو یا پھر ٹیکنالوجی۔ حتی کہ صفائی نصف ایمان کا دعوہ کرنے والا دین اپنے محبوب نبی کی بیویوں کو ایک بیت الخلا نا بنا کر دے سکا۔ ریاضی ان کے بچوں کو یہودی پڑھاتے تھے۔ آج یروشلم کی حالت دیکھیں تو انسان عش عش کر اٹھتا ہے۔ ان سے پوچھیں گے تو آپ کو ان کی ناکامی کی وجہ مذہب دکھائی دے گا کہ مذہب سے دوری تھی

مزید یہ کہ جب آپ کسی مولوی پہ تنقید کریں کہ سائنس نے کتنی ترقی کر لی تو یا پھر صدیوں پرانی نرگسیت اٹھا کر آپ کے منہ پر مار دیں گے یا پھر یہ کہ کر جان چھڑائیں گے کہ یہ مولوی کا کام نہی؟ تو جناب مولوی یا منبر پہ بیٹھا شخص وہی تعلیم دے رہا ہے جو اسلام میں لکھی ہے۔ تو جناب اسلام میں کوئی ایسا نظام موجود نہی جو معیشت کی ترقی کے حوالے سے سیاسی نظام کی پختگی کی بات کرتا ہو سوائے سطحی اور بوگس باتوں کے۔

سنگسار کر دینا، ہاتھ کاٹ دینا، عورت کو پردے میں بٹھا کر حقوق دینا، زکوۃ کا نظام لا کر فقیر بنانا اور جزیہ لینا ان کے علاوہ اس مذہب کے پاس کوئی ایسا نظام موجود نہی۔

کبھی گھما کر مذہب پہ اخلاقیات کی تعلیم کا ٹھپہ لگا دیں گے تو کبھی قرآن کو ہدایت کی تو کبھی سائنس کی کتاب ثابت کریں گے۔ کبھی ایک طرف یہ آپ کو ٹکتے دکھائی نہی دیتے

ان کا بڑے سے بڑا سکالر یا مفتی ان مسائل پہ بات کرتا دکھائی دیتا ہے

الحاد کی اخلاقیات صفر ہیں
الحاد ایک گھٹیا نظریہ ہے
کیا میلا منانا جائز ہے یا نہی؟
عورت کی منی کپڑوں پہ لگ جائے تو نماز ہو جاتی ہے؟
کیا عورت پردے کے بغیر باہر جا سکتی ہے؟
کیا نبی حاضر و ناصر ہیں؟
کیا اولیا کرام کے معجزات تھے؟
کیا عورت شوہر کو سیکس کے لئے منع کر سکتی ہے؟
کیا آقا کا معراج پہ جانے کا تعلق ٹائم ٹریول سے ہے؟
یاجوج ماجوج کب آئیں گے؟
دجال گدھے پہ بیٹھ کر کیوں آئے گا؟

اس کے علاوہ ان کا بڑے سے بڑا عالم یا یو ٹیوبر اٹھا کر دیکھ لیں سوائے whataboutism کے، کمیونزم کے، جوزف سٹالن کے ان کے پاس کچھ نہی۔

یہی ان کے دین کے مکمل اور بہترین ہونے کا ثبوت ہے

*****************************************************

وما علینا البلاغ
سید یزید حسین شاہ

14/09/2023

ریپ

*****************************************************

اس حوالے سے پہلے بھی لکھ چکا مگر ہمیشہ کی طرح میرا اکاونٹ مومنین کے عتاب کا نشانہ بن کر پابندی کی نظر ہو جاتا ہے۔

یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ ریپ ایک گھناونا فعل ہے اور انتہائی توہین آمیز۔ اس ریپ کی وجہ سے انسان خود سے نفرت شروع کر دیتا ہے اور post traumatic syndrome disorder کا شکار ہو سکتا ہے۔ جس میں اسے بعد میں دورے پڑنا، ڈپریشن میں رہنا شامل ہیں۔

مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی بھی ریپ جیسا قبیح فعل کیوں کرے گا؟ ایسے کونسے عوامل اور وجوہات ہیں جن کی بنا پر ریپ کیا جاتا ہے؟

ریپسٹ کسی بھی قسم کا کوئی شخص ہو سکتا ہے۔ ایسے اشخاص کی کوئی خاص قسم نہی جو اس قسم کے جرائم کرتی ہے۔ ایک امریکی ماہر نفسیات نے کوئی لگ بھگ پچاس لوگوں کا انٹرویو کیا جو ریپ کے جرم میں ملوث تھے۔ یہ تمام لوگ مختلف قسم کی شخصیات رکھتے تھے مگر ایک حیران کن بات یہ تھی کہ وہ اس جرم کے بارے بات کرتے انتہائی بے فکری رویہ اپنائے ہوئے تھے جیسا کچھ ہوا ہی نہی۔ یہی بات آپ پاکستان میں موجود ریپسٹ کے چہروں پہ دیکھ سکتے ہیں۔ ریپ کے پیچھے محرکات کا انداہ لگانا کوئی آسان کام نہی مگر ان ریپسٹ کی خصوصیات کے بارے جانا جا سکتا ہے۔

ریپسٹ میں رحمدل ہونے کا فقدان پایا جاتا ہے
اس میں نرگسیت پائی جائے گی
اور عورتوں کے لیے جارحانہ رویہ

اور ایک تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ریپ کے پیچھے کوئی سیکس میں انتہائی دلچسپی ہونا مقصد نہی بلکہ اپنی طاقت کا اظہار کرنا ہے جیسے کہ male dominating society میں عام طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ان ریپسٹ کی تعداد ان لوگوں کی ہوتی ہے جو جوان ہوتے ہیں اور سیکس کا کافی تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ جو سیکس کا تجربہ نہی رکھتا اس کے لئے ریپ کرنا مشکل ہے حتی کہ اپنے پارٹنر کے ساتھ پہلی مرتبہ سیکس کرنا بھی دشوار ہوتا ہے۔ بہرکیف ریپ کو سیکس کی خواہش کہنا درست نا ہو گا بلکہ یہ ایک کرائم ہے اور اس کی سزا سخت ہونا ہی اس کا حل ہے۔

ریپ کی بنیادی اور سب سے بڑی وجہ عورتوں کے ساتھ جارحانہ رویہ ہے۔ اور مرد یہ سمجھتے ہیں کہ عورت ایک سیکس آبجیکٹ ہے۔ اور مرد یہ سمجھتا ہے کہ عورت مرد کو سیکس کے لئے منع نہی کر سکتی اگر وہ منع کر بھی رہی ہے تو اس کا مطلب ہاں ہی ہے۔ اسی طرح کچھ مردوں کے مطابق جب آپ عورت کو ڈیٹ کرتے ہیں تو وہ شروع میں نا کرے گی مگر سیکس کے لئے راضی ہو ہی جائے گی۔ ایک ریپسٹ کے مطابق تو ریپ کا تجربہ بہت لطف اندوز اور طاقت ور تھا۔ یہ ایسی سوچ ہے جس کے مطابق عورت مرد سے کمتر ہے اور اس معاشرے کا حصہ ہے جہاں مرد کی حکومت ہے

ریپ کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں

جیسے کہ موقع پرست ریپسٹ۔ موقع ملتے ہی یہ اپنے آپ پہ کنٹرول نہی رکھ پاتے۔ اسی لیے آپ کو رہپسٹ یہ کہتا دکھائی دے گا کہ مجھے اپنے آپ پہ کنٹرول نا تھا یا مجھ پہ شیطان طاری ہو گیا تھا۔

ایک ریپسٹ sadist بھی ہو سکتا ہے جس کا کام عورت کو تکلیف دینا یا پھر ذلیل کرنا ہے

ایک ریپسٹ اس لیے بھی یہ کام کرے گا کہ کبھی ماضی میں کسی عورت نے اس کی عزت نا کی ہو یا پھر اسے کبھی ریجیکٹ کیا ہو۔

ریپسٹ کبھی آپ آپ کو کھلے دل سے مجرم تصور نہی کرے گا بلکہ ہمیشہ اپنے فعل کے لئے حیلے بہانے تراشے گا۔

ہمارے معاشرے میں عورتیں کھل کر یہ بات نہی کرتیں اور اکثر معاملات دبا دیئے جاتے ہیں جس سے ریپسٹ کو مزید شے ملتی ہے

فلحال اتنا ہی

اگلی بار ہم بات کریں گے ان ریپسٹس کی جو صرف بچوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔

وما علینا البلاغ
سید یزید حسین شاہ

11/09/2023

پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو ڈین ہاگ کی عدالت نے بارہ سال کی سزا سنا دی

ان کا جرم: سن 2018 میں انہوں نے خیرت وائلڈرز کے خلاف یہ بیان دیا تھا کہ جو انہیں پھڑکائے گا اسے یہ 21000 یورو دیں گے۔

وما علینا البلاغ

سید یزید حسین شاہ

09/09/2023

Hadith of the Day

*****************************************************

ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو اس کی نماز گدھے، عورت اور کالے کتے سے منقطع ہو جائے گی۔

میں نے کہا: اے ابوذر، کالے کتے میں ایسی کیا خوبی ہے جو اسے سرخ اور پیلے کتے سے ممتاز کرتی ہے؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کالا کتا شیطان ہے۔

صحیح مسلم 510 A
صحیح مسلم والیم ون کتاب نماز حدیث نمبر 1032

*****************************************************

وما علینا البلاغ

سید یزید حسین شاہ

08/09/2023

جی دوستو کل کی سٹریم کیلئے کون کون تیار ھے؟ آپ کی فیک آئی ڈی کی بھی شناخت کی حفاظت کمپنی کے ذمہ ہوگی

08/09/2023

آواز حق کے عامر صاحب سارا دن قیصر راجہ کے ساتھ ملکر سناتن دھرم پہ بحث کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عامر صاحب نے اپنا چینل انڈیا میں monetize کر رکھا ہے۔

08/09/2023

Hadith of the Day

*****************************************************

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے
(اور شروع کرنے سے پہلے کہنا چاہئے) "اللہ کے نام سے۔ اے اللہ! ہماری حفاظت فرما شیطان سے اور جو کچھ تم ہمیں دیتے ہو اس کی حفاظت بھی کرو (یعنی آنے والی اولاد)۔

اور اگر ان کے مقدر میں ایک بچہ ہو گا تو شیطان کبھی بھی اس اولاد کو نقصان نہ پہنچا سکے گا

صحیح بخاری 141
والیم 1
کتاب وضو

*****************************************************

وما علینا البلاغ

سید یزید حسین شاہ

07/09/2023

آپ کی امید جتنی حوصلہ کن ہے اتنی ہی تباہ کن۔

Vuoi che la tua scuola/universitàa sia il Scuola/università più quotato a Rome?

Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Ubicazione

Sito Web

Indirizzo


Rome