14/09/2022
سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ برنالہ کا ایکشن حلقہ ایل اے 5 برنالہ کے اندر تمام کریش سٹون کو بند کر دیا گیا
گزشتہ روز تحصیلدار برنالہ تنویر الاسلام بھٹی نے بمعہ عملہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر برنالہ کے اندر موجود 32 کریش سٹونز کو بند کر دیا ہے
13/09/2022
13/09/2022