20/03/2026
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
فیضانِ مدینہ، چیوتانووا مارکے، اٹلی کی جانب سے تمام عالمِ اسلام اور بالخصوص اٹلی میں مقیم اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب کی عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور رکھے اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
✨ عید مبارک ✨