10/04/2026
Congratulations Madam Munahil Mumtaz daughter of Hussain Mumtaz Tarar from Ospitaletto (BS) for clearing Patente B theory exam
میڈم مناہل ممتاز دختر نیک اختر جناب حسین ممتاز تاڑڑ کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان پاس کرنے کے لئے مبارک
Choudhry Sohail Anwar
Tel: 3279417805
25/03/2026
Congratulations Madam Amina Nawaz sister of Hamza Nawaz from Ome (BS) for clearing Patent B theory with zero error
Thanks for using our Translation services
میڈم آمنہ نواز جو کہ حمزہ نواز کی بہن ہے اور Ome (BS) کے رہنے والے ہیں کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان بغیر غلطی کے پاس کرنے کے لئے مبارکباد
Choudhry Sohail Anwar
23/03/2026
Congratulations Ahsan Abbas Deona from San Paolo (BS) for clearing theory exam of Patente B
Thanks for using our translation services
احسن عباس دیونہ کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان پاس کرنے کے لئے مبارکباد
Choudhry Sohail Anwar
11/03/2026
Congratulations Madam Alisha Khawar Cheema daughter of Khawar Mehmood Cheema from Brescia for clearing Patente B theory exam.
Thanks for using Nice Patente Translation Services
میڈم علیشہ خاور چیمہ دختر خاور محمود چیمہ کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان پاس کرنے کے لئے مبارکباد
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417805
Brescia
26/02/2026
Congratulations one of our student (without disclosing his name) from Brescia has cleared theory exam of Patente B with 2 errors on 25th February 2026
Thanks for using Nice Patente Translation Services
ہمارے ادارے کے ایک ہونہار طالب علم جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے نے ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان صرف 2 غلطیوں کے ساتھ پاس کر لیا ہے اس لئے بہت بہت مبارک
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417805
Brescia
23/01/2026
Congratulations Jaspal Singh from Cocaglio (BS) for finally getting Patente B
Thanks for using Nice Patente Translation Services
جس پال سنگھ جو کوکالیو (بریشیا) کے رہنے والے ہیں نے ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B حاصل کیا ہے ان کو بہت بہت مبارکباد
ਕੋਕਾਗਲੀਓ (ਬੀਐਸ) ਤੋਂ ਜਸਪਾਲ ਸਿੰਘ ਨੂੰ ਪੇਟੈਂਟ ਬੀ ਪ੍ਰਾਪਤ ਕਰਨ ਲਈ ਵਧਾਈਆਂ
ਨਾਇਸ ਪੇਟੈਂਟ ਟ੍ਰਾਂਸਲੇਸ਼ਨ ਸਰਵਿਸਿਜ਼ ਦੀ ਵਰਤੋਂ ਕਰਨ ਲਈ ਧੰਨਵਾਦ
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417805
Brescia
20/12/2025
🇮🇹 اٹلی میں پاکستانی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس
🚗 کتنے وقت تک گاڑی چلا سکتے ہیں؟
اگر آپ کے پاس:
• پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس ہے
• انٹرنیشنل ڈرائونگ پرمٹ نہیں کیونکہ یہ لائسنس نہیں اور اس کی مدت صرف ایک سال ہے اس لئے پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے
تو آپ اٹلی میں صرف 1 سال (12 مہینے) گاڑی چلا سکتے ہیں
👉 یہ وقت اٹلی میں داخل ہونے کے دن سے شروع نہیں ہوتا بلکہ carta di identità پہلی دفعہ ریزیڈینسابننے سے شروع ہوتا ہے
⸻
📄 کیا ساتھ رکھنا ضروری ہے؟
• اصل پاکستانی لائسنس• اور اس کی ٹرانسلیشن اٹالین عدالت کی مہر کے ساتھ
• پاسپورٹ
⸻
⛔ 1 سال کے بعد؟
• گاڑی چلانا غلط (illegal) ہے
• جرمانہ ہو سکتا ہے
• گاڑی ضبط بھی ہو سکتی ہے
اس ایک سال کے دوران آپ گاڑی صرف ذاتی استعمال کے کاموں میں استعمال کر سکتے ہیں کمرشل استعمال نہیں کر سکتے
⸻
⚠️ اہم بات
• اٹلی اور پاکستان کے درمیان لائسنس بدلنے کا معاہدہ نہیں
• اس لیے 1 سال بعد:
• اطالوی لائسنس بنانا پڑتا ہے
• تھیوری اور ڈرائیونگ ٹیسٹ دینا ہوتا ہے
⸻
🟢 خلاصہ
✔️ 1 سال تک اجازت
❌ اس کے بعد منع
✔️ نیا اطالوی لائسنس ضروری
Copied some text from Shahid Malik Analyst
15/12/2025
Congratulations Madam Kawaljit Kaur from Castegnato (BS) for clearing Patente B theory exam
Thanks for using Nice Patente Translation Services
میڈم کول جیت کور کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان پاس کرنے کے لئے مبارکباد
ਕਾਸਟੇਗਨਾਟੋ (ਬ੍ਰੇਸ਼ੀਆ) ਤੋਂ ਮੈਡਮ ਕਵਲਜੀਤ ਕੌਰ ਨੂੰ ਪੇਟੈਂਟ ਬੀ ਥਿਊਰੀ ਪ੍ਰੀਖਿਆ ਪਾਸ ਕਰਨ ਲਈ ਵਧਾਈਆਂ।
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417806
Brescia
13/12/2025
Congratulations Mujtaba Saleem from Vicenza for clearing theory exam of Patente B with 2 errors
مجتبٰی سلیم کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری صرف 2 غلطیوں کے ساتھ پاس کرنے کے لئے مبارکباد
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417805
Brescia
21/10/2025
I gained 4,027 followers, created 11 posts and received 45 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
21/10/2025
Congratulations Rahman Ahmad from Brescia for clearing Patente B theory exam
Thanks for using Nice Patente Translation Services Brescia
رحمان احمد کو ہماری ٹرانسلیشن سروسز کے ذریعے Patente B کی تھیوری کا امتحان پاس کرنے کے لئے مبارکباد
Nice Patente Translation Services
Tel: 3279417805
Brescia