GPS BAR MORIN

GPS BAR MORIN Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di GPS BAR MORIN, Sito relativo al settore dell'istruzione, Allai.

28/09/2023

نعرہ عقیدہ ختم نبوت زندہ اباد

06/09/2023
14/08/2023

Student of class 5th zainab umar
Milli naghma

آج گورنمنٹ پرائمری سکول بر مورین میں آزادی کا دن جوش وخروش سے منایا گیا جس میں کٽیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی_ ...
14/08/2023

آج گورنمنٹ پرائمری سکول بر مورین میں آزادی کا دن جوش وخروش سے منایا گیا جس میں کٽیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی_
پروگرام کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے شاہ حسین خان کے فرزند جناب طلعت حسین خان اور سکول لیڈر محمد آصف تھے _ مہمانوں کی لسٹ میں نعمان خان تیلوس اور عمران خان تیلوس سید امجد علی شاہ رباطی بھی موجود تھے ,_ طلباء نے اپنی حوبصورت اور سریلی اوازوں سے مہمانوں کے دل جیت لیے اور خوب داد وصول کیا _
طلعت حسین خان نے اپنے خطاب میں اساتذہ کی محنت اور اعتماد کو خوب سراہا اور ساتھ میں سکول کے لیے ساؤنڈ سسٹم کا بھی اعلان کیا _

19/06/2023

GPS BAR MORIN میں شہداء یونان کے لیے دعا کی اہتمام اللہ سب کی شہادت قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرما ئے
امین۔

Observance of cleanliness day at GPS BAR MOREEN😍
28/05/2023

Observance of cleanliness day at GPS BAR MOREEN😍

یوم تکریمہمارے شھداء ہمارا فخرGPS BAR MOREEN
25/05/2023

یوم تکریم
ہمارے شھداء ہمارا فخر
GPS BAR MOREEN

اج بتاریخ2/5/2023  GPS BAR MORINمیں بزم ادب اور PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول لیڈر محمد اصف صاحب اور بچوں کے والدین ...
02/05/2023

اج بتاریخ2/5/2023 GPS BAR MORINمیں بزم ادب اور PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول لیڈر محمد اصف صاحب اور بچوں کے والدین نے شرکت کی-اور بچوں نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور تقسیم انعامات بھی ہوئے جس میں بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے باہمی مشاورت ہوئی اور ایندہ کے لیے اساتذہ اور والدین بچوں کے تعلیمی سرگرمیوں کومزید اجاگر کرنے کے لیے پر عزم رہیں. اللہ تعالی تمام اساتذہ کرام کو اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما ئے.

دنیا کے تمام محنت کشوں کو سلام ____!
01/05/2023

دنیا کے تمام محنت کشوں کو سلام ____!

Indirizzo

Allai
ABUZAR

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando GPS BAR MORIN pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi