27/10/2023
Interfaith Collaboration in Practice
Bishop Khadim Bhutto (Christian)
Pastor Patras Chohan (Christian)
Maulana Akber Ali (Muslim)
Maulana M Ahmad Fatimi (Muslim) - President Tabbyeen - تبیین , The Common Ground and AIC Association For Interfaith Collaboration And Coordination
27/10/2023
AIC Association For Interfaith Collaboration And Coordination Highlights
Collaboration in
Allama Dr Nadeem Abbas
Allama Dr Raghib Hussain Naeemi
Allama Dr Ammar Khan Nasir
Maulana M Ahmad Fatimi
Pic from Project
18/05/2021
میں اور میرا من
احمد فاطمی کی خودنوشت ”بولتا سکوت“ سے ایک اقتباس
وہ اکثر کہتا تھا کہ تیری سمجھ نہیں آتی یار تو کیا چیز ہے؟
میں ہنس کہ کہہ دیتا یار مجھے خود بھی نہیں پتہ !
اور پھر یوں ہوا کہ زندگی کی رنگینی سنگینی میں بدلتی گی اور وہ ہم نے کہیں کھو گیا۔ پھر کیا تھا زندگی تنفس کا نام اور حرکت کا نام ہو گی۔
اب ہم ہیں زندگی گزار رہے ہیں
پہلے یہ پتہ نہیں تھا کہ ہم کیا چیز ہیں؟ پھر یہ ت عکسی حد تک پتہ چل گیا مگر کیوں ہیں؟ کیوں زندگی گزار رہے ہیں ؟ یہ ابھی تک تشنہ جواب ہیں۔