13/12/2018
*آموزش فارسی با زبان اردو*
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*جو خواتین فارسی زبان بول چال سیکھنے کی خواھشمند ھیں*۔
*انکے لئے آن لائن وٹس ایپ کلاسز جاری ہیں ۔*
*میل و فی میل ٹیچر موجود ہیں* ۔
*تعلیم کی کوئ قید نہیں* ۔
*ہر شعبہ سے وابستہ لوگ جوائن کرسکتے ہیں*
*خود استفادہ کیجئے اور دوسروں کو مطلع کیجئے*
*اور یہ مسج اپنے دوستوں اور فیملی گروپ میں بھیج دیں*
*صرف سنجیدہ اور دلچسپی رکھنے والی خواہران رجوع کریں ۔*
مزید تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں اور ہم سے رابطہ کریں ۔
https://wa.me/+989011664112
*احمد رضا جعفری*