مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم ایران

  • Home
  • Iran
  • Qom
  • مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم ایران

مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم ایران Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم ایران, Education, صفاییه, Qom.

مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم المقدس ایران
نورِ علم و ہدایت کا مرکز 🌟
ہم قرآن کریم کی تعلیم، فقہ و احکام، اور سیرتِ اہلِ بیت (علیہم السلام) پر مبنی اسلامی معارف فراہم کرتے ہیں۔
ہدایت، تربیت اور معرفت کے سفر میں ہمارا ساتھ دیجئے! 📖🕊️

17/12/2025
سلام علیکممدرسہ امام سجاد علیہ السلام کے طلاب کی لگا تار ھر سال کارشناسی ارشد کے آزمون میں صد درصد قبولی کی روش برقرار ھ...
14/12/2025

سلام علیکم
مدرسہ امام سجاد علیہ السلام کے طلاب کی لگا تار ھر سال کارشناسی ارشد کے آزمون میں صد درصد قبولی کی روش برقرار ھے

مراسم تجلیل از طلاب(شاغل و فارغ‌التحصیلان) ، اساتید ومسؤولین برتر مدرسه امام سجاد علیه‌السلام سخنران و مهمان ویژهحجت الا...
27/10/2025

مراسم تجلیل از طلاب(شاغل و فارغ‌التحصیلان) ، اساتید ومسؤولین برتر مدرسه امام سجاد علیه‌السلام
سخنران و مهمان ویژه
حجت الاسلام و المسلمین جناب آقای حمید رضا حقیقی دام عزه
سه شنبه، ۶ آبان ۱۴۰۴ ش
ساعت: 10صبح
مکان: مدرسه امام سجاد علیه‌السلام

📢 فقہی کوئز کے نتائج کا اعلان!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!📋 نتائج تک رسائی:پی ڈی ایف فائل کے لنک کے ذریعے (جس میں شر...
03/09/2025

📢 فقہی کوئز کے نتائج کا اعلان!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

📋 نتائج تک رسائی:

پی ڈی ایف فائل کے لنک کے ذریعے (جس میں شرکاء اپنے فیس بک پروفائل نام سے اپنے نتائج آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں)

https://drive.google.com/file/d/1sHmGZM91DKCrG3PZUrVoX2YqdZrISVR1/view?usp=sharing

🏆 انعامات کی تقسیم:

دو شرکاء نے مکمل نمبر حاصل کیے ہیں، اس لیے پہلا اور دوسرا انعام قرعہ اندازی کے ذریعے دیا جائے گا۔

ٹاپ 5 پوزیشن حاصل کرنے والے اراکین سے ذاتی طور پر رابطہ کیا جائے گا تاکہ بینک کی تفصیلات حاصل کی جا سکیں اور انعامی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کی جا سکے۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے! آمین!



مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم المقدسہ ایران سے منسلک ہونے کے لئے نیچے دے گئے لنک پر کلک کریں۔

Contact
https://wa.me/+989129382965
Email
[email protected]
Weblog
https://imamsajjadqom.blogfa.com/
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/L7LGHuKG7KfGKsalk32YJy
page
https://www.facebook.com/imamsajjadqom

📢 اہم اعلان: فقہی کوئز کے نتائج کا اعلان!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  الحمدللہ! 14 روزہ فقہی کوئز (جو انٹرنیٹ کنک...
02/09/2025

📢 اہم اعلان: فقہی کوئز کے نتائج کا اعلان!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! 14 روزہ فقہی کوئز (جو انٹرنیٹ کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے صرف 12 دن ہی مکمل ہو سکا) اب اپنے اختتام کو پہنچا ہے، اور فاتحین کے ناموں کے اعلان کا وقت آ گیا ہے!

🗓 تاریخ: 9 ربیع الاول (3 ستمبر 2025)
📌 موقع: عیدِ زہرا (س) کے مقدس دن

🏆 انعامات:
پہلا انعام: 10،000 روپے 🎁
دوسرا انعام: 6000 روپے 🎁
تیسرا انعام: 4000 روپے 🎁
چوتھا انعام: 3000 روپے 🎁
پانچواں انعام: 2000 روپے 🎁

❗ اہم بات:
- اگر ایک ہی پوزیشن پر ایک سے زیادہ شرکاء کے اسکور یکساں ہوں تو، قرعہ اندازی کے ذریعے فاتح کا انتخاب کیا جائے گا۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے! آمین!



مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم المقدسہ ایران سے منسلک ہونے کے لئے نیچے دے گئے لنک پر کلک کریں۔

Contact
https://wa.me/+989129382965
Email
[email protected]
Weblog
https://imamsajjadqom.blogfa.com/
WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/L7LGHuKG7KfGKsalk32YJy
page
https://www.facebook.com/imamsajjadqom

یوم وفات آیت اللہ محمد حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ میں نے جو کچھ پایا ہے قرآن و اہل بیتؑ کے دامن سے پایا ہےعزاداری ہی دین ...
21/08/2025

یوم وفات آیت اللہ محمد حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ
میں نے جو کچھ پایا ہے قرآن و اہل بیتؑ کے دامن سے پایا ہےعزاداری ہی دین کی بقا کی ضامن ہے، اگر عزاداری نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام ماند پڑ جاتاتشیع کی اصل قوت قیادت و رہبری سے وابستگی میں ہے

التماسِ سورہ فاتح برائے بلندئ درجات

21/08/2025

سلام علیکم آقایان

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیںكُونُوا دُعَاةً لِلنَّاسِ بِغَيْرِ أَلْسِنَتِكُمْترجمہ: "لوگوں کو اپنی زبان سے نہیں، بلکہ اپنے...
22/07/2025

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں

كُونُوا دُعَاةً لِلنَّاسِ بِغَيْرِ أَلْسِنَتِكُمْ

ترجمہ: "لوگوں کو اپنی زبان سے نہیں، بلکہ اپنے عمل سے دین کی طرف بلاؤ۔"
(الکافی، جلد 2، صفحہ 78)

17/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے ہمارا فقہی کوئز سوال نمبر 12 کے بعد روک دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ جیسے ہی انٹرنیٹ کی سہولت بحال ہوگی، ہم نتائج کا اعلان اپنے پیج پر کریں گے۔

سب کی شرکت کا بہت شکریہ، اللّہ ہم سب کے علم و عمل میں اِضافہ فرماۓ۔

براہ کرم صبر کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 🤲

دنیا میں یہ افتخار صرف اور صرف وطن عزیز پاکستان کو حاصل ہے ۔
16/06/2025

دنیا میں یہ افتخار صرف اور صرف وطن عزیز پاکستان کو حاصل ہے ۔

Address

صفاییه
Qom
0253

Telephone

+989129382965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ علمیہ امام سجاد علیہ السلام قم ایران posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category