01/11/2023
قرآن، رحمان و رحیم اللہ کی عظیم کتاب ہے، اسے پڑھانا بھی اچھے طریقے سے چاہیے-
بچوں کو مار پیٹ کر، تشدد کرتے ہوئے قرآن پڑھانا قرآنی اخلاقیات کے منافی اور قرآن کی توہین ہے۔
کتابِ ہدایت کی تعلیم دینے والے معلم کا اخلاق، قرآنی اخلاقیات کے مطابق ہونا چاہیے۔