22/05/2024
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات اور حکومت پاکستان اور قوم کا آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کے نام تعزیت و ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔
پاکستان کے وزیر اعظم جناب "شہباز شریف" نے آج شام رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات میں حکومت اور قوم کی جانب سے صدر اور وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔