Howzah Ilmiah Qom حوزہ علمیہ قم

  • Home
  • Iran
  • Qom
  • Howzah Ilmiah Qom حوزہ علمیہ قم

Howzah Ilmiah Qom  حوزہ علمیہ قم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Howzah Ilmiah Qom حوزہ علمیہ قم, Education, Qom.

بی بی زینبؑ کی مدینے سے روانگی سے قبل شوہر سے اجازت :میں آپؑ سے اجازت لینے آئی ہوں اور یہ جان لیں کہ میرا بھائی سفر پر چ...
18/06/2026

بی بی زینبؑ کی مدینے سے روانگی سے قبل شوہر سے اجازت :
میں آپؑ سے اجازت لینے آئی ہوں اور یہ جان لیں کہ میرا بھائی سفر پر چلا جائے اور میں یہاں رہ جاؤں تو میں اپنے بھائی کے بغیر زندہ نہیں رہ پاؤں گی جناب عبداللہؑ نے حضرت زینبؑ کی طرف دیکھا آپؑ زار و قطار رو رہی تھیں اور آپؑ کی حالت غیر تھی عبداللہؑ کو یقین ہو گیا کہ اگر انہوں نے آپؑ کو سفر کی اجازت نہ دی تو یہ آپؑ کی موت کے برابر ہوگا عبداللہؑ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے عبداللہؑ نے حضرت زینبؑ سے کہا اے بنتِ مرتضیٰؑ ! اے عقیلہ بنی ہاشم میں آپؑ کو کس حالت میں دیکھ رہا ہوں ؟
جو آپؑ کی مرضی ہو وہی کیجئے میری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے یہ سن کر حضرت زینبؑ بہت مسرور ہوئیں اور عبداللہؑ کے اجازت دینے سے آپؑ کے قلب و روح کو سکون ملا حضرت زینبؑ نے اس طرح اپنے شوہر کی رضا حاصل کی ،
کتاب : مسافرہ شام ،

*مجلس عزائے امام حسین ع در مقتل گاہ رھبر شھید*📆 3 محرم الحرام بروز جمعرات⏰️ ٹھیک 5 بجے شام🏡 تھران خیابان کشور دوست بیت ر...
17/06/2026

*مجلس عزائے امام حسین ع در مقتل گاہ رھبر شھید*

📆 3 محرم الحرام بروز جمعرات

⏰️ ٹھیک 5 بجے شام

🏡 تھران خیابان کشور دوست بیت رھبری مقتل گاہ رھبر شھید

*عزاداران مظلوم کربلا ملت پاکستان*

15/06/2026

السلام عليك ياسيدي ومولاي يااباعبدالله وعلى الروح التي حلت بفنائك

ـــــــــــــــــــــــ






#کربلا





#کربلا






ید_الشہداء









#محرم
#کربلا



🖤 محرم آرہا ہے تیری جگہ خالی ہے🖼 آج رات؛ شہید قائد کی جانب سے ان کے مقام شہادت کے قریب محرم کی ماتمی تقریب کا ایک فریم۔ ...
15/06/2026

🖤 محرم آرہا ہے تیری جگہ خالی ہے

🖼 آج رات؛ شہید قائد کی جانب سے ان کے مقام شہادت کے قریب محرم کی ماتمی تقریب کا ایک فریم۔ 1405/3/25

#محرم

#عزاداری



#کربلا



#سوگ


#1405ھ



06/06/2026

📽 حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا سے لائیو

🍃 حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک میں یوم ولادت امام موسیٰ کاظم (ع) کے موقع پر نقارا بجانے کی رسم

🔷🔸💠🔸🔷

23/05/2026
23/05/2026

مولانا سید کمیل شیرازی کا قم المقدسہ سے شہید امت کانفرنس کی حمایت میں خصوصی پیغام !

22/05/2026

📽

🍃 اقامه با شکوه نماز مغرب و عشا در حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها

آستان مقدس حضرت معصومه سلام الله علیها
Houza e ilmiyah Qom - طلاب اُردو زبان
Turabiyun
🔷🔸💠🔸🔷

18/12/2025

Address

Qom
37100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Howzah Ilmiah Qom حوزہ علمیہ قم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category