Dr Syed Abbas Naqvi

Dr Syed Abbas Naqvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Syed Abbas Naqvi, Tutor/Teacher, Qom.

11/08/2023

ہم ثلاثہ کی خلافت کو بھی باطل سمجھتے ہیں اور یہ ایک بل سے امیر شام جیسوں کا احترام کرانے کے چکر میں ہیں۔
یہ قیامت تک ناممکن ہے۔

11/08/2023

ہمارا عقیدہ ،امیرالمومنین علی ع نبی مکرم ص کے غلام ہیں لیکن باقی سب انبیاء سے افضل ہیں۔

11/08/2023

خلیفہ بلا فصل رسول ص
علی ولی اللہ

11/08/2023

اللہ اور رسول کے بنائے ہوئے خلیفہ ، علی ع کا تم نے انکار کیا
لوگوں کے بنائے ہوئے خلیفہ ،ہم سے زبردستی منوانے پر شرم تو نہیں آتی ؟

11/08/2023

تم علی ع کو امام نہیں مانتے یہ تمہارا حق ہے
ہم ثلاثہ کی خلافت کو نہیں مانتے یہ ہمارا حق ہے۔

10/08/2023

ووٹ سیاست دانوں کو دیتے ہیں ۔دین خطیبوں سے لیتے ہیں ۔
مذھب پر جب کوئی مشکل بنتی ہے تو کہتے ہیں علماء کیا کررہے ہیں ؟
خاموش پیغام

10/08/2023

دشمن تمہیں شیعہ سمجھتا ہے
غالی مقصر ،انقلابی غیر انقلابی کی بحث سے نکلو۔

10/08/2023

سید جواد نقوی ،راجہ ناصر صاحب اور ساجد نقوی صاحب کو اپنے اختلافات بھلا کر ایک ہونا وقت کا تقاضا ہے۔

10/08/2023

ذاکرین کو ہر مجلس میں اس بل کی مخالفت کرنی چاہیے۔
اس قانون کی وجہ سے سب سے زیادہ پرچے انہیں ذاکروں اور خطیبوں پر ہونگے۔

10/08/2023

اگر تم ایک ہوتے تو ایسی حالت نا ہوتی ۔

10/08/2023

شیعو،اب بھی وقت ہے اکٹھے ہوجاو
یہ غالی مقصر،انقلابی غیر انقلابی ،ذاکر مولوی اور میری پارٹی تیری پارٹی جیسی فضول بحثوں سے نکلیں

Want your school to be the top-listed School/college in Qom?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Qom

Category

Website

Address


Qom