Quran o Ahlibait Academy

Quran o Ahlibait Academy قرات دینیات بنیادی عقائد.. صدا سازی..لحن. تجوید. احکام..

11/08/2022

ہم کہاں کھڑے ہیں .?

09/08/2022

”عاشورہ کو یاد رکھو ۔۔۔۔۔ حکمران گروہ کو رسوا کرنے کیلٸے، یہ گروہ اپنے آپ کو روایات پیغمبر کا وارث کہتا ہے۔ مگر یاد ثابت کرتی رہیگی کہ یہ لوگ پیغمبر کے گھرانہ کے قاتلوں کے وارث ہیں۔“
سرخ شیعت

ڈاکٹر علی شریعتی۔

08/08/2022
... میں اس محمد (ص) کو مانتا ھوں کہ جس کی رسالت عاشورہ میں متجلی ھوتی ھے۔.. اس نبوت کو تسلیم کرتا ھوں جس کا پیام روز عاش...
08/08/2022

... میں اس محمد (ص) کو مانتا ھوں کہ جس کی رسالت عاشورہ میں متجلی ھوتی ھے۔.. اس نبوت کو تسلیم کرتا ھوں جس کا پیام روز عاشورہ منزل کمال پر پہنچتا ھے۔.. میرا قرآن، وہ کتاب ھے جو کربلا سے متصل ھوتی ھے۔..میرا ابراھیم ع وہ ابراھیم ھے جو حسین ع سے ملحق ہو جاتا ھے۔.. میرا اسمعٰیل ع وہ اسمعٰیل ھے جو حسین کے بیٹے تک پہنچتا ھے۔
میں، بن حسین ع کسی شخص اور کسی چیز کو نہیں مانتا۔
خدا، قرآن اور پیغمبر ص کی سنت کے بارے میں تو ظلم و جور سے بھری، جلاد حکومت بھی گفتگو کرتی ھے۔ حسین ع حقیقت اور جھوٹ کے درمیان ایک حد اور جلاد کو شھید سے جدا کرنے والی دیوار ھیں، خاص طور پر ایک ایسے نظام میں جہاں شھید اور جلاد دونوں کی ایک ہی کتاب، ایک ہی پیغمبر ص اور ایک ہی دین ھو۔

ڈاکٹر علی شریعتی

Address

Iran Qom
Qom

Telephone

+989020739272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Ahlibait Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran o Ahlibait Academy:

Shortcuts

Share

Category