06/11/2024
ایام فاطمیہ کیا ہیں ؟
یہ وہ ایام ہیں جن میں بی بی دوعالم حضرت سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت ہوئی ہے۔ حضرت محسن علیہ السلام شہید ہوئے ۔
سیدہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کی دو تاریخیں ملتی ہیں ۔
1️⃣: 13 جمادی الاولی
2️⃣: 3 جمادی الثانی
ان دونوں تاریخوں کے درمیان بیس دنوں کو ایام فاطمیہ کہا جاتا ہے ۔
آپ ایام فاطمیہ میں سیدہ دوعالم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے لیے کیا کر سکتے ہیں ؟
1: بی بی کے نام پر ایک مجلس گھر میں یا امام بارگاہ میں کروائیے ۔
2: پوسٹر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیجیے ۔
3: بینرز بنوا کر مختلف جگہوں پر آویزاں کروائیے ۔
4: سیدہ کے نام پر روڑوں پر سبیل لگائیے ۔
5 : ان ایام میں سیاہ لباس پہنیے .
6: ان ایام کو محرم الحرام کی طرح منائیے ۔
7: سیدہ کی شہادت پر جہاں جلوس عزاء نہیں ہے وہاں جلوس برآمد کروائیے ۔
ان ایام میں اگر کوئی گھر پر یا امام بارگاہ میں مجلس کروانا چاہتا ہے تو ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کرے ۔
فیصل رضا عسکری
03333453018