13/12/2025
Talemaat e islami online quran Learnig Academy
آنلاین قرآن اکیڈمی (قم المقدس) ایران
📱+98 0999 938 5537
📞📱+98 09399825114
13/12/2025
تلاوتِ سورہ شمس
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
*اُحِبُّ الصِّبیانَ لِخَمسٍ : اَلاوَّلُ : اَنـَّهُم هُمُ البَکّاؤونَ وَالثّانى : یَتَمَرَّغونَ بِالتُّرابِ وَ الثّالِثُ : یَختَصِمونَ مِن غَیرِ حِقدٍ وَ الرّابعُ : لا یَدَّخِرونَ لِغَدٍ شَیئا وَ الخامِسُ : یُعَمِّرونَ ثُمَّ یُخَرِّبونَ*
میں بچوں کو پانچ باتوں کی وجہ سے پسند کرتا ہوں:
1. وہ بہت روتے ہیں،
2. مٹی سے کھیلتے ہیں،
3. بغیر کسی بغض کے جھگڑتے ہیں،
4. کل کے لیے کچھ ذخیرہ نہیں کرتے،
5. تعمیر کرتے ہیں پھر اسے خراب کر دیتے ہیں۔
📚مواعظ العددیہ ص 256
14/09/2025
*امام علی رضا عليه السلام فرماتے ہیں:*
جب بھی تم بچوں سے کوئی وعدہ کرو تو اسے ضرور پورا کرو، اس لئے کہ بچے تمہیں اپنا رزق دینے والا سمجھتے ہیں۔
*اصول كافى، ج 6، ص 50*
دعائے کمیل حرم کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ قم س ع
09/09/2025
تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ھو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Qom
QOM