Syeda Fatima Zehra Kazmi

Syeda Fatima Zehra Kazmi Shia writer from Mashahad

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے 44ویں ڈویژنل کنونشن کے موقع پر 21 اکتبر بروز ہفتہ "سالار شہداء پاکستان...
31/10/2023

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے 44ویں ڈویژنل کنونشن کے موقع پر 21 اکتبر بروز ہفتہ "سالار شہداء پاکستان کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بزرگ عالم دین مولانا حسن ظفر نقوی صاحب،مولانا مختارامامی سمیت شہر کراچی کے مختلف علماء اکرام نے خطاب کیا۔جبکہ ترانہ شہادت برادر عون نے پیش کیا۔اس موقع پر شہر بھر سے مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے کانفرنس میں شرکت فرمائی۔

لاہور :شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخون...
31/10/2023

لاہور :شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے رہائش گاہ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور جامعتہ المنتظر میں تنظیمی رہنماوں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ حافظ حسین کاظم، قاسمی علی قاسمی، علامہ محمد تحسین خان، صدیق ورک اور علامہ کرم علی حیدری سے ملاقات میں ملکی مذہبی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ قاسم علی قاسمی اور علامہ حافظ کاظم صاحب نے پنجاب کی سیاسی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ ملاقات میں مختلف مسائل کے رائے حل کے لیے بھی متعدد تجاویز کو قابل عمل قرار دے کر ان عملدرآمد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

جعفریہ طلباء کنونشن، دعوتی مہمراولپنڈی: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید راشد حسین نقوی کی قائد...
31/10/2023

جعفریہ طلباء کنونشن، دعوتی مہم

راولپنڈی: جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر سید راشد حسین نقوی کی قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات، انکی خدمت میں 15ویں مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن کی دعوت عرض کی اور مختلف تنظیمی امور پر رہنمائی لی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کیجانب سے 50ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر "استقامت فلسطین کانفرنس" سے م...
30/10/2023

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کیجانب سے 50ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر "استقامت فلسطین کانفرنس" سے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان "برادر حسن عارف" کا خطاب۔



اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع اسلام راولپنڈی کے تحت  بچوں اور خواتین پر مشتمل پرشکوہ حمایت مظلومین فلسطی...
30/10/2023

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع اسلام راولپنڈی کے تحت بچوں اور خواتین پر مشتمل پرشکوہ حمایت مظلومین فلسطین و غزہ احتجاجی ریلی کا انعقاد

Azadi Palestine
27/10/2023

Azadi Palestine

27/10/2023

فلسطینی عوام کی امداد کے لیے تمام احباب ڈونیشن جمع کروانا چاہتے ہوں تو انباکس میسج کریں۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کیجانب سے "تحریکِ آزادی القدس" کے تحت پنجاب اسمبلی تا پریس کلب "حمایت مظل...
25/10/2023

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کیجانب سے "تحریکِ آزادی القدس" کے تحت پنجاب اسمبلی تا پریس کلب "حمایت مظلومین فلسطین" ریلی نکالی گئی.

قومی القدس کمیٹی کے وفد کی اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر  ڈاکٹر مہمت پاچاجی سے ملاقات، وفد نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی...
25/10/2023

قومی القدس کمیٹی کے وفد کی اسلام آباد میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی سے ملاقات، وفد نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم کو مزید فعال طور پر استعمال کیا جائے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے مسئلہِ فلسطین کا مستقل اور مؤثر حل تلاش کیا جائے وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر جناب لیاقت بلوچ، سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی سمیت دیگر اراکین شامل تھے۔

24/10/2023

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 17,18,19 نومبر 2023 کو دور ضلع نوابشاہ میں 15ویں مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن کا اعلان۔

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شاہراہ فیصل پر حمایت مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں مجلس وحدت مسلمین ...
24/10/2023

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے شاہراہ فیصل پر حمایت مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستانصوبہ سندھ و کراچی ڈویژن کے وفد کی شرکت، وفد میں مولانا صادق جعفری، مولانا حیات عباس نجفی، علامہ مبشرحسن، سید سبط اصغر اور سید علی حسین نقوی شامل تھے۔

24/10/2023

شیعہ علماء کونسل پاکستان خیرپور کی جانب سے تکفیریوں کی سازشوں کو ناکام کرنے کے لیے 12 نومبر کو علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد۔

Address

Mashhad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Fatima Zehra Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share