Medical Point

Medical Point Help the Human with your knowledge and experience

21/09/2023

جب ھماری یونیورسٹی کرمانشاہ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے فیس بڑھائی تو میرا دل کر رھا تھا کہ یونی سے بات کروں کہ انہوں اتنا فیس ایک ساتھ کیوں بڑھا دی کہ اب تو کوئی پاکستانی بچہ افورڈ نہیں کر سکے گا جو کہ ایک سیمسٹر تقریبآ 6.5،6 لاکھ ہے اور سالانہ 13,12.لاکھ روپے بنتی ھےاور نہ ھی سٹوڈنٹس آئیں گے اب یہاں
لیکن پرسوں جب میرے دوست نے پاکستان کےمیڈیکل کالجز ابوا میڈیکل کالج اور اختر سعید میڈیکل کالج کی fee بھیجی جب اسے دیکھا تو میرے پیروں سے زمین نکل گئی 24 لاکھ،30 لاک فیس ایک سال کی......................
تب مجھے اندازہ ھوا کہ ھماری یونیورسٹی کیfee پھر بھی ان سے بہتر ھے۔
تب میں نے یہ بنوایا اور اپلوڈ کر دیا
آؤ ڈاکٹر بنو اور اپنے خوابوں کو سچا کرو

For more details contact on given no.
08/08/2022

For more details contact on given no.

For more detailsContact us0344-3906364
08/08/2022

For more details
Contact us
0344-3906364

Address

Kermanshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share