Ijlal hadi

Ijlal hadi القرآن الکریم
"لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ"
(1)

رہبر شھید🌷❤️‍🩹
17/07/2026

رہبر شھید🌷❤️‍🩹

08/07/2026

نجف اشرف میں قائد شہید امت کے جنازے میں 23 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

حش د شعـ ـبی نے اعلان کیا ہے کہ نجفِ اشرف میں قائد شہید امت، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے جسد مطہر کی تشییع میں شریک افراد کی تعداد 23 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ عراق کے مختلف علاقوں سے عزاداروں کی مسلسل آمد کے باعث یہ تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔

08/07/2026

اربعین حسینی کا پہلا زائر نجف پہنچ گئے❤️😭

#تشییعِ_رہبر_شہید #نجف

"خدا حافظ، اے دنیا کے سب سے زیادہ کتابیں پڑھنے والے سیاسی و معنوی رہبر و رہنما" 😭"کتاب  سب سے پائیدار اور ماندگار تخلیق ...
06/07/2026

"خدا حافظ، اے دنیا کے سب سے زیادہ کتابیں پڑھنے والے سیاسی و معنوی رہبر و رہنما" 😭

"کتاب سب سے پائیدار اور ماندگار تخلیق ہے۔ دوسری بہت سی چیزیں وقت کے ساتھ معدوم ہو جاتی ہیں، مگر کتاب باقی رہتی ہے۔ کتاب ہی ہے جو تہذیب، علم اور ثقافت کو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کرتی ہے۔ آج کل کسی حد تک دیگر ذرائع، خصوصاً مجازی دنیا (سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز)، نے کتاب خوانی کی جگہ لے لی ہے، لیکن یہ ایک درست اور مثبت رجحان نہیں ہے۔" رہبر شہید

https://whatsapp.com/channel/0029VbCitCX8F2pJ19opOg2d

06/07/2026

🏴 امریکا، نئے عالمی نظام میں الگ تھلگ!

⬛امریکا نئے عالمی نظام میں الگ تھلگ ہوگا۔ اس کے برخلاف جو بیس تیس سال پہلے بش سینئر نے کہا تھا کہ آج دنیا کی واحد غالب طاقت امریکا ہے لیکن اس نئے نظام میں، جس کی میں بات کر رہا ہوں، امریکا کی کوئی اہم پوزیشن نہیں ہے اور وہ الگ تھلگ ہے۔

05/07/2026

🏴 اپنے رہبر سے لوگوں کی خدا حافظی

◾رہبر شہید، شہید امام سید علی خامنہ ای اور ان کے شہید اہل خانہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران کے مصلائے امام خمینی پہنچتے ہوئے سوگواروں کی کچھ جھلکیاں

04/07/2026

آغا جان خدا حافظ 💔😭

04/07/2026

دنیا بھر سے مختلف وفد نے شہید قائد امت کے پاکیزہ پیکر کو خراج تحسین پیش کیا ۔
#تشییعِ_رہبر_شہید #نمازجنازہ

امامِ مستضعفین، حق کی توانا آواز، حضرت آیت اللہ شہید امام سید علی خامنہ‌ایؒ کی تشییعِ جنازہ میں ایک ننھا سا تابوت بھی شا...
04/07/2026

امامِ مستضعفین، حق کی توانا آواز، حضرت آیت اللہ شہید امام سید علی خامنہ‌ایؒ کی تشییعِ جنازہ میں ایک ننھا سا تابوت بھی شامل ہے۔ یہ ان کی صرف 14 ماہ کی معصوم نواسی کا تابوت ہے، جو اپنے نانا کے ساتھ جامِ شہادت نوش کر گئی.
یہ تابوت صرف ایک معصوم بچی کی میت نہیں اٹھائے ہوئے، بلکہ اُن تمام عالمی نعروں کی لاش بھی اپنے ساتھ لیے جا رہا ہے جو انسانی حقوق، بچوں کے تحفظ، انصاف، آزادی اور عالمی قانون کی دہائیاں دیتے ہیں، مگر طاقت ور کے ظلم کے سامنے اپنی زبانیں سی لیتے ہیں۔
یہ چھوٹا سا تابوت نہیں، بلکہ عالمی منافقت، دوہرے معیار اور مردہ ضمیر کے چہرے پر ایسا طمانچہ ہے جس کی گونج تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ سنائی دیتی رہے گی۔
•
•
•
•
•

04/07/2026

ایک تہذیبی و تمدنی شخصیت کی خاکسپاری و تدفین کے مراسم نہیں بلکہ یہ تاریخی تشییع، ایک مقاومت، استقامت اور اللہ کے خاطر قیام کرنے کا نام ہے۔
✊🏻
✊🏻
✊🏻

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijlal hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share